The news is by your side.

بچگانہ حرکت کا موثرجواب ملےگا، آصف زرداری

اسلام آباد(یو این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان کی جانب سے ایران میں جوابی آپریشن کے تناظر میں کہا ہے کہ کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف دیکھے گا یا بچگانہ حرکت کرے گا تواسی طرح موثر جواب دیا جائے گا۔ انہوںنے…
Read More...

پاک ایران کشیدگی،معاملات یہاں تک کیسے پہنچے،بانی تحریک انصاف

 راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ کیا ایران سے تعلقات خراب کرنا ہمارے مفاد میں ہے؟ افغانستان کے تعاون کے بغیر دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی۔…
Read More...

پاک ایران کشیدگی؛ قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل طلب

اسلام آباد( یو این آئی) پاک ایران کشیدگی کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل طلب کرلئے گئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاک ایران تازہ ترین صورت حال پر…
Read More...

پاک فوج نے ایران کے اندرگھس کر بھر پورجواب دیدیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(یواین آئی)ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔کارروائی کے دوران ڈرونز، راکٹ سمیت جدید ہتھیاروں کا استعمال ذمہ داری کے ساتھ…
Read More...

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ منگل کے  روز ایرانی فورسز نے بلوچستان کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے…
Read More...

بالی وڈ کی فلم ’ فائٹر‘میں پاکستان مخالف ڈائیلاگز نے سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا کردیا۔

 اسلام آباد(یو این آئی):بالی وڈ کی فلم ’ فائٹر‘میں بھارت کی پاکستان دشمنی اور پاکستان مخالف ڈائیلاگز نے سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا کردیا۔ بالی وڈ کی فلم ’فائٹر‘ کے حال ہی میں جاری  ٹریلر میں بالی وڈ کے سپر اسٹار انیل کپور ، دپیکا…
Read More...

ایران کے وزیر خارجہ کا پاکستانی وزیر خارجہ کو ٹیلی فون ، بلوچستان واقع پر گفتگو۔

اسلام آباد (یو این آئی):پاکستانی صوبے بلوچستان میں میزائل داغنے کے واقعے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے نگران وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ۔ گفتگو  کے دوران کہا کہ مشترکہ دشمنوں کے خلاف پاک ایران حکام کورابطے میں رہنا چاہیے ، پاکستان…
Read More...

تیسرے ٹی۔20 میں بھی پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست۔

ڈونیڈن(یو این آئی): نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر  فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے تیسرے ٹی۔20 میں 45 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔ نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن میں جاری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی…
Read More...

پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان

اسلام آباد (یو این آئی) پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حملے کی تمام تر ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے۔ پاکستان نے فیصلہ کیا ہے ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلا رہے ہیں۔ ایران اور…
Read More...

شیر افضل سیاسی سرگرمیاں فوری روک دیں، بانی چیئرمین کی ہدایت

اسلام آباد(یواین آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق سابق بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردینے کی ہدایت…
Read More...