گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور۔شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی، اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر مرزا گوہر رشید اور ان کی مستقبل کی شریک حیات، اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہو رہا ہے، جس میں درج…
Read More...
Read More...