کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کرم: پارا چنار کے اپر کرم ڈویژن میں قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کنج علیزئی کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جہاں شنگک کے شکاریوں پر مقبل قبائل نے فائرنگ کی۔…
Read More...
Read More...