دوسرا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی
بلاوئیو۔پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
بلاوئیو میں کھیلے گئے اس میچ میں زمبابوے کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے لیے میدان میں اتری اور 12.4 اوورز میں صرف 57 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔…
Read More...
Read More...