The news is by your side.
Browsing Tag

#ispr

پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں پانچ دہشت گردوں کو ہلا ک کر دیا

شمالی وزیر ستان(یو این آئی) سکیورٹی فورسز نے میر علی میں آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس کی…
Read More...

پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ،صدر،وزیر اعظم کی مبارکباد

راولپنڈی ( یو این آئی) پاکستان نے فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،صدر،وزیر اعظم نے قوم کو مبارکباد دی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی جانب سے فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ ویپن سسٹم 400 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے…
Read More...

آرمی چیف کرائسٹ چرچ پہنچ گئے،مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی

اسلام آباد(یو این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں کرسمس تقریب میں شرکت کی چرچ انتظامیہ نے آرمی چیف کا خیر مقدم کیا اور تہوار میں شرکت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں پ±رعزم…
Read More...

عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف

واشنگٹن(یو این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نڑاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی۔ پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر…
Read More...

پاک فوج کی جانب سے ویمن ڈگری کالج میران شاہ کے لئے تحفہ

پشاور(یو این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے ویمن ڈگری کالج میران شاہ کی طالبات کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے پاک فوج نے کئی عرصے سے بند کمپیوٹر لیب مکمل طور پر فعال کردی۔ میران شاہ کی طالبات کو پچھلے کچھ عرصے سے بجلی کی عدم…
Read More...

پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا ،متوازن تعلقات پر یقین رکھتے ہیں،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔ آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا ارکان کے ساتھ خصوصیگفتگو…
Read More...

جنرل عاصم منیر کی امریکی سینٹ کام کے کمانڈر سے ملاقات

راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف کی دورہ مریکا کے دوران امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ہوئی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے فلوریڈا میں…
Read More...

جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد،سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین

مالم جبہ (یو این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں پاک فوج کے تعاون سے جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا۔ وادی سوات میں سردی کی آمد کے ساتھ سیاحت میں بھی اضافہ ہوگیا، مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی…
Read More...

مسئلہ فلسطین کا پائیدار حل دو ریاستی حل میں مضمر ہے،آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات

راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے…
Read More...

شوکت صدیقی کیس،جنرل(ر) باجوہ اور فیض حمید کو فریق بنانے کی درخواست دائر

اسلام آبا د(یو این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیس میں سابق فوجی افسران کو فریق بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید، بریگیڈیئر ریٹائرڈ عرفان…
Read More...