قومی اسمبلی اجلاس؛ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے پورا ایوان یک زبان
اسلام آباد ۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے بھارت کی حالیہ آبی جارحیت اور الزامات کے خلاف یک زبان ہو کر شدید مذمت کی اور منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…
Read More...
Read More...