The news is by your side.
Browsing Tag

#pmln

نواز شریف نے بلاول بھٹو کے الزامات کا جواب دینے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی تنقید اور الزامات کا جواب دینے کیلئے پارٹی اراکین کو اجازت دے دی تاہم شہبازشریف سنجیدہ نہ لینے کی بات کرتے رہے ،اکثریتی اراکین کا کہنا تھا کہ…
Read More...

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار

پشاور(یو این آئی) پولیس نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایک بار پھر حراست میں لے لیا سابق سپیکر کو چارسدہ پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا اور 24 نومبر کو انہیں سیشن کورٹ مردان میں پیش کیا گیا تھا۔ جسمانی ریمانڈ کی…
Read More...

پیپلزپارٹی غریب مزدوراور پسے ہوئے طبقے کی آواز ہے، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی 56 سالہ تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،واحد پارٹی ہے جس کے نہ صرف کارکنوں بلکہ اعلیٰ قیادت نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے پیپلز پارٹی نے ملک کو متفقہ آئین،ایٹمی قوت بنایا، کسانوں اور…
Read More...

ن لیگ نےامیدواروں کے انتخاب کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عام انتخابات کے لئے تیاریاں نئے مرحلے میں داخل ،مسلم لیگ(ن) نے قومی، صوبائی اور مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ اور امیدواروں کے انتخاب کےلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا شیڈول…
Read More...

پیپلز پارٹی کے ٹکٹ امیدواروں کے لئے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(یو این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری کی طرف سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں نئی حلقہ بندیوں کے بعد پارٹی ٹکٹ کے امیدوار نئے حلقہ نمبر کے مطابق درخواستیں 4 دسمبر تک…
Read More...

العزیزیہ ریفرنس :نواز شریف کی اپیل 7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آبا د ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔ نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ نواز شریف نے احتساب عدالت کے…
Read More...

سائفر کیس جیل میں اور اوپن کورٹ ہوگی،خصوصی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی)سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ فیصلے میں کہاگیا ہے کہ سائفرکیس کی آئندہ سماعت جیل میں ہی اور اوپن کورٹ ہوگی۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات…
Read More...

ایون فیلڈ ریفرنس کیس:نیب کو شواہد کا پتہ ہی نہیں ،چیف جسٹس

اسلام آبا د(یو این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میںریمارکس دیئے ہیں کہ نیب کو پتہ ہی نہیں ہے کہ شواہد کیا ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ نے…
Read More...

190 ملین پاونڈ کیس،مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (یو این آئی) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے190 ملین پاونڈ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے جیل سماعت کے دوران عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب کی استدعا مسترد کرتے…
Read More...