The news is by your side.
Browsing Tag

#pmln

شاہ محمود قریشی رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

راولپنڈی (یو این آئی )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں رہا کیا گیا تاہم جیل سے نکلتے ہیں راولپنڈی…
Read More...

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ، اربوں روپے کا کسان پیکیج ختم

لاہور (یو این آئی) آئی ایم ایف کی شرائط پر اربوں روپے کا کسان پیکیج ختم ، ایکسپورٹ انڈسٹری کو دیا جانے والا پیکج بھی ختم کر دیا گیا دونوں شعبوں کو مجموعی طور پر 65 ارب روپے کا حکومتی پیکج دیا جا رہا تھا۔ نگران وفاقی حکومت نے آئی ایم…
Read More...

نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی، لاہور(یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے جبکہ سابق وزیر دفاع چوہدری نثار علی خان اور ان کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے حلقہ این اے 130سے محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی…
Read More...

پی ٹی آئی کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

پشاور(یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست کو پشاور ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔ جسٹس کامران حیات میاں خیل پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ چیئرمین…
Read More...

َعام انتخابات:انتخابی بینرز کیلئے ہدایات نامہ جاری

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلیے ہدایات جاری کردیں۔ الیکشن کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے بینرز چھاپنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں الیکشن کمیشن کی طرف سے تجویز کردہ سائز سے بڑے…
Read More...

سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

ایبٹ آباد (یو این آئی)سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ سردار مہتاب احمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 16 ایبٹ آباد سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے سردار مہتاب…
Read More...

پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی چیئرمین کا نام خارج

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے…
Read More...

سائفر کیس: اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں کے بیان قلمبند ہوگئے

راولپنڈی(یو این آئی) سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیئے۔ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد مجید نے اپنے بیانات قلمبند کروائے۔ کمرہ عدالت میں سابق چیئرمین پی…
Read More...

ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، بیرسٹر گوہر

پشاور(یو این آئی) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے خلاف تحریک انصاف نے پشاور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا…
Read More...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار، بلے کے انتخابی نشان سے محروم

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ائی نے اپنے انتخابات پارٹی ائین کے…
Read More...