شاہ محمود قریشی رہا ہوتے ہی پھر گرفتار
راولپنڈی (یو این آئی )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں رہا کیا گیا
تاہم جیل سے نکلتے ہیں راولپنڈی…
Read More...
Read More...