The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

سابق صوبائی وزیر کرنل ( ر ) محمد انوراستحکام پارٹی میں شامل ہوگئے

راولپنڈی(یو این آئی)استحکام پاکستان پارٹی نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی، اٹک سے اہم سیاسی شخصیت اور سابق صوبائی وزیر کرنل ( ر ) محمد انور بھی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس کے دوران ان کی اور…
Read More...

اٹک آئل ریفائنری نے 2 پلانٹ بند کرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (یو این آئی) اٹک آئل ریفائنری نے تیل نہ خریدنے پرشدید احتجاج کرتے ہوئے دو پلانٹ بند کرنے کی دھمکی دیدی اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ایک ہفتے کی وارننگ جاری کر دی ہے اور احکامات دیئے کہ پٹرول نہ خریدا گیا تو اوگرا آئل کمپنیوں…
Read More...

طورخم بارڈر: پیاز سے بھری بوریوں سے امریکی ہتھیار برآمد

طور خم(یو این آئی)طورخم بارڈرٹرمینل پر کسٹم اور فورسز نے افغانستان سے پاکستان آ نے والی گاڑی سے دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کرلئے طورخم بارڈرٹرمینل پر افغانستان سے آنے والی گاڑی سے دوران چیکنگ پیاز سے بھری…
Read More...

بھارتی سپریم کورٹ کا استحقاق نہیں کہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ کا فیصلہ کرے،وزیر اعظم انوارالحق

اسلام آباد(یواین آئی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا استحقاق نہیں کہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ کا فیصلہ کرے وہ منگل کو 12ویں قومی بلوچستان ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے انہوںنے کہا کہ حکومت…
Read More...

پاک فوج کی کارروائی ،27 دہشت گرد ہلاک، 25 اہلکار شہید

راولپنڈی (یو این آئی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی ہیں۔ مختلف کارروائیوں کے…
Read More...

ڈیرہ اسماعیل خان میں خود کش حملہ،3 اہلکار شہید،12 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی)خیبر پختونخواہ ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں آگیا ہے، ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔ دہشت گردوں نے درابن سکول میں رہائش پذیر سکیورٹی فورسز پر دہشت…
Read More...

حج درخواستوں کی وصولی کی مدت 10روز بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی کی مدت 10روز بڑھائی جا رہی ہے، تاریخ میں توسیع کا اعلان آج کر دیا جائے گا انیق احمد نے کہا کہ سرکاری ریگولر حج اسکیم اور اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مزید 10 روز…
Read More...

امریکہ کی فوج کا ایف-16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ ہوگیا

سیول(یو این آئی) جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا ایف سولہ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے مغربی ساحل گنسن میں واقع ایک امریکی ہوائی اڈے سے معمول کی تربیتی پرواز بھرنے والے…
Read More...

بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے کو مسترد کر تے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی متعلقہ…
Read More...

بھارتی سپریم کورٹ بھی متعصب: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی(یو این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور آرٹیکل 370عارضی اقدام ہے آرٹیکل…
Read More...