The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

اسلام آباد(خبر نگار) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں۔اسی دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب…
Read More...

وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات،منصوبوں جلد مکمل کرنے پر اتفاق

ریاض(نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب،…
Read More...

صحافیوں کیلئے فیز ٹوکی خوشبخری کا اعلان مریم نواز کریںگی،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (سیاسی رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کریں گی نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ صحافیوں…
Read More...

پاور ڈویژن نےسولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانےکی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاور ڈویژن نےسولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانےکی خبروں کی تردید کردی-پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں- سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری…
Read More...

ایف بی آر کے12 افسران کو عہدے ہٹانے کی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(خبر نگار)وزیر اعظم شہباز شریف کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اہم ترین ممبرز کو عہدوں سے ہٹادیا گیا،ایف بی آر کے سینئر افسران کو عہدوں سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آ گئیں،وزیر اعظم نے چار وجوہات کی بنا پر ایف بی آر سینئر افسران کو…
Read More...

سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید کا نیشنل پریس کلب کا دورہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید کا نیشنل پریس کلب کا دورہ، صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی، فنانس سیکرٹری وقار عباسی سمیت ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی اراکین کو مبارکباد پیش کی ، اس موقع پر انتھونی نوید کا کہنا…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے معروف فلسطینی شاعر شہید ڈاکٹر رفعت العرعیر کی بیٹی شیماء العرعیر بھی اپنے دو بچوں اور شوہر سمیت شہید ہوگئیں۔ چار ماہ قبل ان کے والد بھی ڈاکٹر رفعت العرعیر بھی اسی طرح اسرائیلی فضائی حملے…
Read More...

فوج اور سیاسی جماعتوں سے بات کریں،عمران خان نے ٹاسک دیدیا

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو فوج اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز…
Read More...

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عدالت نے بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں سول جج…
Read More...

وزیر اعظم دو روزہ دورے پر کل سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد (سیاسی رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے وزیر اعظم عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے بارے میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے وزیر اعظم ریاض سعودی عرب کے لیے آج روانہ ہوں…
Read More...