The news is by your side.

بھارت عالمی سطح پر اجرتی قاتلوں کے جتھے میں شامل، دی گارجین کا آرٹیکل

0

لندن۔دی گارجین کے ایک آرٹیکل کے مطابق، بھارت عالمی سطح پر اجرتی قاتلوں کے جتھے میں شامل ہے۔بھارتی دہشتگردی کی وجہ سے کینیڈا اور امریکا کے شہری بھی محفوظ نہیں ہیں۔ کینیڈین وزیر اعظم نے بھارتی سفارتکاروں پر سکھ رہنما کے قتل کا الزام لگایا، اور دعویٰ کیا کہ بھارت بین الاقوامی ظلم و تشدد میں ملوث ہے۔

آئی سی سی کے چیئرمین اور آزاد ڈائریکٹر کی دو بار تین سال کی مدت کے لیے تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے۔بھارت قتل، بھتہ خوری، دھمکیوں اور سکھوں کو نشانہ بنانے میں ملوث ہے، جبکہ بھارتی حکومت نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ڈھیٹ پن کا مظاہرہ کیا۔ مودی حکومت نے جواباً کینیڈا پر سکھ انتہا پسندوں کو پناہ دینے کا الزام عائد کیا۔

امریکی عدالت نے بھی بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کے ایک افسر کو سکھ رہنما کے قتل کی ناکام سازش میں ملوث قرار دیا، جبکہ مودی حکومت نے سکھ رہنماؤں کے قتل کی تحقیقات میں کوئی تعاون نہیں کیا۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم ذاتی مفادات کے لیے وفاداریاں بدلنے والوں سے حساب لیں گے۔مجرمانہ سرگرمیوں میں مسلسل ملوث ہونے کی وجہ سے بھارت کی عالمی ساکھ خطرے میں ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.