The news is by your side.

بلوچستان میں حکومتی تعاون سے سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد، کئی سمگلر گرفتار،

آپریشن کپر پوسٹ، پسنی بلوچستان کے دور افتادہ پہاڑی علاقے  میں شدید گرمی کے موسم  میں کیا گیا،

0

اسلام آباد(یو این آئی رپورٹ)حکومت پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد، 

 یو این آئی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے اینٹی نارکاٹکس فورسکی جانب سے پسنی بلوچستان میں بڑا آپریشن کیا گیا،اور بھاری مقدار میں منشیات جو سمگلنگ کی غرض ہے پہاڑوں میں چھپائی گئی تھی کو برآمد کر لیا گیا ،

 یہاں یہ بات نہایت اہم ہے کہ آپریشن کپر پوسٹ، پسنی بلوچستان کے دور افتادہ پہاڑی علاقے  میں شدید گرمی کے موسم  میں کیا گیا،

آپریشن کے دوران ہیش کے 187 بیگ جن میں تقریباً 2.05 کلوگرام ٹن ضبط کی گئی اور منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا،ضبط کی گئی منشیات کو نارکاٹکس فورس کی ٹیم نے پیدل 2 راتوں کے اندر پوسٹ پر پہنچایا،

ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے متعلقہ ادارے اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.