The news is by your side.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد حکومتی معاشی پالیسیوں کے مثبت اثرات کی بدولت مالیاتی مارکیٹ میں نمایاں اضافہ ہوا،

0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ ریکارڈ،

حکومتی معاشی پالیسیوں کے مثبت اثرات کی بدولت مالیاتی مارکیٹ میں نمایاں اضافہ ہوا،

وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد کے مطابق

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد ریکارڈ اضافہ کے بعد 6 لاکھ 81 ہزار 965 تک پہنچ گئی,

اکتوبر 2026 میں ریکارڈ 25 ہزار 747 نئے سرمایہ کار شامل ہوئے، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 66 فیصد زیادہ ہیں،

خرم شہزاد کے مطابق 2026 کے پہلے دس ماہ کے دوران مارکیٹ میں 2 لاکھ 18 ہزار 894 نئے سرمایہ کار شامل ، جو گزشتہ 4 سال کے مجموعی اضافہ سے بھی زیادہ ہیں،

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی مجموعی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،

مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا کہ نئے سرمایہ کاروں میں 85 فیصد جن زی اورملینیلز سے تعلق رکھتے ہیں، جو نوجوانوں کی سٹاک مارکیٹ میں بڑھتی دلچسپی ظاہر کرتا ہے ،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.