The news is by your side.

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بھارت کو ہر جگہ سے مار سکتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو، فیلڈ مارشل کے صڈر ببنے کی خبروں کی تردید کے علاوہ بھارت کو بھی کرارا جواب،

0

 اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں کی تردید  اور بھارتی جارحیت پر دو ٹوک ردعمل کہ "بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں”

ان خیالات کا اظہار انھوں نے دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا،

لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری  نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی باز گشت کے حوالے سے دو ٹوک موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں یہ خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں

انھوں نے کہا کہ "فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں” انھوں نے معرکہ حق کے بعد کئے جانے والے سیاسی تجزیے مسترد کر دیئے،

دی اکانومسٹ کے مطابق:
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دہشت گردانہ حملوں کا فوجی کارروائی کے ساتھ جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا

دی اکانومسٹ کے ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ "ہم اس بار ہندوستان کے مشرق سے آغاز کریں گے،” اس کی شروعات بھارت کے اندر گہرائی سے حملہ کرنے سے ہوگی،

انھوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ "بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں”

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.