اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کی رائے دیدی،تنخواہوں میں اضافہ کابینہ ارکان کی خواہش پر کیا گیا
وزیراعظم نے 6 فیصد اضافے کی وزارت خزانہ کی تجویز کو مسترد کر دیا اور کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ہونا چاہئے