The news is by your side.

بھارت دیوانہ ہو گیا اور بھارتی میڈیا پاگل ، جنگ مسلط کرنے کی باتیں ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز، پاک فوج ہائی الرٹ ، جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی تیاریاں

امریکہ کے نائب صدر کو دورہ بھارت کے دوران دھوکہ دینے اور مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر جاری ظلم و تشدد کو چھپانے کے لیے مودی حکومت کی سازشین،

0

اسلام آباد:بھارت کی پاکستان کے ساتھ جنگ مسلط کرنے کی سازشیں بڑا ان سازشوں کے ذریعے بھارت کا جنگی جنون سر چل کر بولنے لگا دوسری جانب بھارت کا سوشل میڈیا بھی اپ سے باہر دکھائی دینے لگا ہر چینل پاکستان کے ساتھ جنگ مسلط کرنے کے حوالے سے پاگل پن کا مظاہرہ کرتا دکھائی دے رہا ہے،

واضح رہے کہ امریکہ کے نائب وزیر صدر ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں ان کے دورے کے دوران مودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ جنگ چھوڑنے کی سازشیں تیز ہوتی دکھائی دینے لگی بھارت کی جانب سے سازشوں کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر جاری ظلم و بربریت کو چھپانا اور پاکستان کے حوالے سے امریکی قیادت کو غلط فہمی کا شکار کرنا ہے اس کے لیے مودی حکومت کی جانب سے ایک روز قبل پہلگام میں دہشت گردی کے حوالے سے ایک فالس کلیگ اپریشن رچایا گیا جس میں 25 کے قریب افراد جن میں بہت سے سیاہ بھی شامل تھے کو بے دردی بے دردی سے قتل کر دیا گیا یوں ہی پہلگام میں دہشت گردی کے لیے واقعات واقعہ رونما ہوا بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا میں فوری طور پر اس کا الزام پاکستان پر عائد کرنا شروع کر دیا یہ پروپیگنڈا اس قدر تیز ہوا کہ پاکستان کو موثر طریقے سے اس کا جواب دینا پڑا پیلگام سانحے کے اگلے ہی روز بھارتی حکومت نے ایک اجلاس بلا کر نہایت جلد بازی میں پاکستان کے حوالے سے کئی اہم فیصلے کر ڈالے جن میں پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کمی لانا پاکستان سے 19 سفارتی عملے کو واپس بلانا بھارت میں موجود پاکستانیوں کو فوری طور پر بھارت سے نکل جانے کا حکم دینا اور سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا شامل تھا ، یہ تمام اقدامات اس بات کا بہت واضع ثبوت ہیں کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے پہلگام کا واقعہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید خراب کرنے اور خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنے کی سازش تھا۔ان اقدامات کے ذریعے جہاں بھارت پاکستان کا پانی روکنے کی سازش تیار کیے بیٹھا تھا وہیں اس کا مقصد امریکہ سے رو پیٹ کر امریکہ کی بھارت کے حوالے سے نئی ٹریف پالیسی میں رعایت حاصل کرنا تھا ۔ کیونکہ یہ بات اب واضح ہو چکی ہے کہ امریکہ بھارت کو نئی تعریف پالیسی میں کوئی رعایت دینے کو تیار نہیں اور اس حوالے سے مودی حکومت کو مسلسل ناکامی کا سامنا ہے،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.