The news is by your side.
Daily Archives

9 نومبر 2023

آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

جوہانسبرگ:آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ میگ لیننگ نے 13 سال قبل اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا اور وہ آسٹریلین اسپورٹس کی کامیاب ترین لیڈر کے طور پر ریٹائر ہوئی ہیں۔31 سالہ میگ لیننگ…
Read More...

پی ایس ایل 9 کی دبئی منتقلی کی بحث میں شدت آگئی

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن کی پاکستان سے دبئی منتقلی سے متعلق بحث بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 8 فروری کو عام انتخابات کے اعلان کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی 8 فروری سے 24 مارچ تک کی مجوزہ…
Read More...

متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا آغاز

دبئی:انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے ابوظبی، العین، دبئی اور شارجہ میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کے لئے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کردیا جس کا مقصد اسکولوں میں کرکٹ کے کھیل کی حوصلہ افزائی کرنا اور اسے فروغ دینا ہے۔ یہ پروگرام متحدہ عرب امارات کے…
Read More...

یویو ہنی سنگھ اور اہلیہ کے درمیان طلاق ہوگئی

ممبئی:بھارتی معروف گلوکاروریپر ہردیش سنگھ المعروف یو یو ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دہلی کی عدالت نے گزشتہ روز ایک سال سے زائد عرصے سے جاری طلاق کے کیس میں ہنی سنگھ اور اہلیہ…
Read More...

تقریب میں ہانیہ عامر کے نعرے سن کر عاصم اظہر برہم

کراچی :پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے ایک تقریب کے دوران اداکارہ ہانیہ عامر کے نعرے سن کر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عاصم اظہر کی سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک ادبی میلے میں شریک ہیں…
Read More...

رشمیکا، کترینہ کی جعلی تصاویر ، بھارتی حکومت حرکت میں آگئی

ممبئی: تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا اور بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی نامناسب ڈیپ فیک تصویر وائرل کرنے پر بھارتی حکومت حرکت میں آگئی۔ بھارتی وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس نے ایڈوائزری جاری کی ہے کہ کسی بھی…
Read More...

بیلا حدید کو فلسطینیوں کی حمایت مہنگی پڑ گئی

رملہ:فلسطینی نڑاد امریکی سْپر ماڈل ایزابیلا خیر حدید المعروف بیلا حدید کو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا، معروف فرانسیسی فیشن برانڈ نے بیلا حدید سے معاہدہ ختم کر کے اسرائیلی ماڈل سے معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے…
Read More...

غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ، مزید 4 ہزار افراد روانہ

اسلام آباد : غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو دی جانے والی ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد بھی غیر قانونی رہنے والے باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔ غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد کا محفوظ انخلا اور باعزت طور پر اپنے وطن…
Read More...

مصر نے غزہ کی سیکیورٹی سنبھالنے کی امریکی تجویز مسترد کردی

قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ امریکا نے حماس کی شکست کے بعد ہمیں غزہ میں سیکیورٹی سنبھالنے کی تجویز دی ہے لیکن ہم نے معذرت کرلی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا نے تجویز دی کہ مصر حماس کی اسرائیل کے ہاتھوں شکست کے…
Read More...

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا

لاہور :حکیم الامت، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش نومبرکو منایاگیا، شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل تھی۔شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ان کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاک…
Read More...