Browsing Category
صحت
پنجاب میں 246 بنیادی مراکز صحت ڈاکٹروں سے محروم
لاہور۔پنجاب میں 246 بنیادی مراکز صحت طویل عرصے سے ڈاکٹروں کی عدم دستیابی کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، ڈیلی ویجز پر بھی ڈاکٹروں کی 100 فیصد موجودگی کو یقینی نہیں بنایا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق، فیصل آباد میں 22 مراکز…
Read More...
Read More...
سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی امریکہ میں زیر علاج,
اسلام آباد:سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی امریکہ میں زیر علاج
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بوسٹن امریکہ میں کامیاب سرجری ہوئی
صادق سنجرانی کی ٹانگ میں بڑی رگ میں بلڈ کلاٹ کی سرجری پاکستانی ڈاکٹرز نے کی…
Read More...
Read More...
نوری ہسپتال اسلام آباد میں کینسر کے علاج کی انتہائی جدید سہولیات دستیاب
اسلام آباد:عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں دو کروڑ افراد کینسر کے مرض میں مبتلا ہوئے جبکہ 97 لاکھ افراد اس موذی مرض کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی ای اے سی) اس وقت ملک بھر میں 19 کینسر…
Read More...
Read More...
منکی پوکس کی علامات کیا ہیں؟
نیو یارک۔ 2022 کے بعد، منکی پوکس کو عالمی صحت کے لیے ایک اور بار ایمرجنسی قرار دیا گیا ہے، کیونکہ یہ وائرس براعظم افریقا میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور دوسرے براعظموں میں پہنچنے کا خطرہ موجود ہے۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز…
Read More...
Read More...
وزارت صحت سمیت 5 وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد\۔ حکومت نے وزارت صحت سمیت پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
حکومت نے اخراجات میں کمی لانے کے لیے پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے اور ان محکموں کو دیگر وزارتوں کے ساتھ ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق،…
Read More...
Read More...
پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا
اسلام آباد — وزارت قومی صحت نے پاکستان میں منکی پاکس کے مشتبہ کیس کی رپورٹ سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔
وزارت صحت کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ خلیجی ممالک سے واپس آنے والے خیبرپختونخوا کے شہری میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئیں،…
Read More...
Read More...
روزانہ تین کپ چائے بڑھاپے کی رفتار کم کر سکتی ہے، تحقیق
لندن(یو این آئی) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ تین کپ چائے پینے سے بڑھاپا آنے کی رفتار کو کم کیا جا سکتا ہے۔چینی محققین کے مطابق سیاہ اور سبز چائے میں موجود پولی فینولز، تھینائن اور کیفین جیسے صحت مند کیمیاء خلیوں کو پہنچے نقصان کو…
Read More...
Read More...
موسمیاتی تبدیلی کے سبب زندگی چھ ماہ تک کم ہو سکتی ہے، تحقیق
ڈھاکا(یو این آئی) بنگلا دیشی موسمیاتی سائنس دان نے دعویٰ کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی انسانی زندگیوں میں چھ ماہ تک کمی کا سبب بن سکتی ہے۔
نئی تحقیق میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافہ اور برسات کا سائیکل زندگی کی میعاد میں اوسطاً…
Read More...
Read More...
انسان کا یقین منشیات میں موجود نشے کی شدت بڑھا دیتا ہے، حیرت انگیز تحقیق
نیویارک(یو این آئی) ایک تحقیق کے مطابق منشیات کی شدت سے متعلق جس کا جتنا زیادہ یقین ہوگا، وہ منشیات اس کے دماغ پر اتنا ہی اثر کرے گی۔
یہ بات ماؤنٹ سینائی میں آئکاہن اسکول آف میڈیسن میں سینیئر محقق اور سائیکاٹری اینڈ نیورو سائنس کے…
Read More...
Read More...
ہائی بلڈ پریشر کیا ہے ،جانئے اسکی مختلف وجوہات
اسلام آبا د(یو این آئی)ہائی بلڈ پریشر کو ہائپر ٹینشن بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے کہ دل جسم میں خون پمپ کرنے کے لیے زیادہ طاقت صَرف کر رہا ہے۔
یہ ایک خطرناک حالت ہے جو کہ شریانوں کے سخت ہوجانے، فالج، گردوں کی بیماری اور دھڑکیں بند…
Read More...
Read More...