The news is by your side.
Browsing Category

سائنس وٹیکنالوجی

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

تانیگاشیما(یو این آئی)جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے جس کا مقصد شمالی کوریا سے متعلق…
Read More...

پرندوں کی سیکڑوں اقسام معدوم ہونے کا انکشاف

لندن(یو این آئی) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانی سرگرمیوں کی بدولت پرندوں کی 1400 سے زائد اقسام معدوم ہو چکی ہیں۔ لندن سینٹر فار اکولوجی اینڈ ہائیڈرولوجی کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وقت کے ساتھ ہوائی  ٹونگا…
Read More...

شمسی توانائی سے چلنے والا اسمارٹ لباس وائرل

بیجنگ(یو این آئی) چینی سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والے ایسے اسمارٹ کپڑے بنائے ہیں جو ذاتی ایئر کنڈشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔ کپڑوں میں نصب نظام میں لچک دار شمسی خلیے اور برقی آلہ استعمال کیا گیا ہے جو مل کر ایسا لباس بناتے ہیں جو…
Read More...

نیو یارک(یو این آئی) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی اور پون چکی تنصیبات سے حاصل ہونے والی اضافی بجلی کی مدد سے بٹ کوائن مائن کرتے ہوئے کروڑوں ڈالر کمائے جاسکتے ہیں۔ اس طرح کے مائننگ آپریشنز کا لگایا جانا کرپٹو کرنسی کے…
Read More...

انسٹاگرام صارفین تھریڈز پلیٹ فارم سے پریشان

کیلیفورنیا(یو این آئی) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کو لانچ ہوئے پانچ ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن صارفین اس نئی ایپ سے لطف اندوز ہونے کے بجائے مسلسل پریشان ہوتے ہی نظر آ رہے ہیں۔انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اس…
Read More...

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ

واشنگٹن(یو این آئی) امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کے حوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔ ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے تحت چاند کی مٹی میں پودے اگانے کی…
Read More...

یوٹیوب کا پریمیئم سروس کے لیے اہم اقدام، صارفین ناراض

کیلیفورنیا(یو این آئی) ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیٹ فلکس، ایپل ٹی وی پلس اور ڈزنی پلس کے بعد اپنی پریمیئم سروس کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔ کمپنی کی جانب سے برطانیہ میں یوٹیوب پریمیئم فیملی پلین کی قیمت 17.99 پاؤنڈز سے بڑھا کر 19.99…
Read More...

سگریٹ کی مانند گوشت سے متعلق تنبیہ موسمیاتی تغیر کے خلاف مددگار قرار

ڈرہم: محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ گوشت کی اشیاء پر موسم اور صحت کے متعلق خطرات کا سگریٹ کے ڈبے پر موجود تصویر کی صورت انتباہ کا پیش کیا جانا گوشت کی کھپت کو کم کرسکتا ہے۔ ڈرہم یونیورسٹی کی ایک ٹیم نے ایسے لیبل بنائے ہیں جن پر تنبیہی…
Read More...

موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کا اقدام گلوبل وارمنگ بڑھا رہا ہے، تحقیق

موسمیاتی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کے لیے کی جانے والی گزشتہ کوشش کے سبب گلوبل وارمنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ مشہور موسمیاتی سائنس دان جیمز ہینسن کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جہازوں سے…
Read More...

واٹس ایپ میں پیغامات اب باآسانی ڈھونڈے جاسکیں گے ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے بِیٹا ورژن میں تاریخ کے حساب سے میسج ڈھونڈنے کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مخصوص تاریخ پر بھیجا گیا میسج باآسانی ڈھونڈ سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا…
Read More...