Browsing Category
پاکستان
وسائل کی تقسیم میں سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سا سلوک کیا جاتا ہے، بلاول بھٹو کا شکوہ
کراچی۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وسائل کی تقسیم میں سندھ کے ساتھ ناانصافی کی جاتی ہے اور جب حق نہیں ملتا تو مسائل بہت بڑھ جاتے ہیں۔
ہفتہ کے روز کراچی میں شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے…
Read More...
Read More...
بہتر سیاسی ماحول کیلئے عمران کو “سوشل میڈیا سے ذاتی نوعیت کی مہم نہ چلانے کا مشورہ دیا تھا، فواد
اسلام آباد۔سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کے کیس کے فیصلے کا عمران خان کے بیانیے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ "میں نے خان صاحب سے کہا تھا کہ آپ کے اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے…
Read More...
Read More...
دنیائے اسلام کی معروف درسگاہ جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس قائم کرنے کا اعلان
کراچی۔مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے پاکستان میں جامعہ الازہر کا کیمپس قائم کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس کا مقصد اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ عربی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔
وزارت تعلیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق، مصر کے مفتی…
Read More...
Read More...
نجی سطح پر حج اخراجات سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ
اسلام آباد۔وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے نجی حج منظم کمپنیوں اور ان کی ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی ہے، ساتھ ہی نجی عازمین حج کے پیکیجز کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
وزارت کے ترجمان…
Read More...
Read More...
شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’’عوام پاکستان پارٹی‘‘ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ
اسلام آباد۔الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت ’’عوام پاکستان پارٹی‘‘ کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے۔
اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ’’عوام پاکستان پارٹی‘‘ کے…
Read More...
Read More...
معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان پیٹرولیم کا گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد۔معیشت کے لیے خوشخبری، پاکستان پیٹرولیم نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان پیٹرولیم کی جانب سے یہ اطلاع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کیے گئے ایک خط میں دی گئی ہے۔
خط کے مطابق، کوٹری نارتھ بلاک ون سے گیس…
Read More...
Read More...
پاکستان کیساتھ شراکت داری کے نئے باب میں داخل ہوئے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے الوداعی بیان میں کہا ہے کہ بطور سفیر تعیناتی کے دوران انہیں پاکستانی دوستوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنا الوداعی ویڈیو پیغام "السلام علیکم" کے ساتھ…
Read More...
Read More...
عمران دور میں جنرل عاصم منیر کا یو اے ای سے قرض کے حصول میں کلیدی کردار تھا، اسد عمر کا انکشاف
اسلام آباد۔سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں موجودہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کے حصول میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس وقت…
Read More...
Read More...
جانوروں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کو لاحق بیماریوں کا بھی علاج کریں گے، مریم نواز
پاکپتن۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ منہ اور پاو¿ں کی بیماریاں صرف جانوروں کو نہیں انسانوں کو بھی لاحق ہوتی ہیں، ہم نہ صرف جانوروں کا بلکہ سیاسی جماعتوں کو لاحق بیماریوں کا بھی علاج کریں گے۔
یہ بات انہوں نے ، پاک پتن میں…
Read More...
Read More...
بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
لاہور۔جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے پر 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وزیر اعظم اسٹاک ایکسچینج کی بہتری کی خوشخبری تو سنا رہے…
Read More...
Read More...