The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

حکومت کا ملازمت کرنے والی خواتین کے لیے ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت میں ملازمت پیشہ خواتین کے لیے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد کے سیکٹر آئی-9 میں ورکنگ ویمن ہاسٹل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) بورڈ…
Read More...

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، ملائیشین ایئر لائن نے کرایوں میں 20 فیصد رعایت دیدی

اسلام آباد ۔ملائیشیا کی معروف سستی ایئر لائن ’ایئر ایشیا ایکس‘ نے پاکستان میں اپنے آپریشنز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس سے پاکستان اور ملائیشیا کے مابین سفری روابط میں اضافہ ہو گا۔ کراچی سے کوالالمپور کے لیے براہ راست پروازیں 30 مئی…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن، ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خوارج ہلاک

اسلام آباد ۔سکیورٹی فورسز نے ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے ایک کامیاب آپریشن میں اہم دہشتگرد حفیظ اللہ عرف کوچوان سمیت دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائی 10 اور 11…
Read More...

ق لیگ انٹرا پارٹی الیکشن،رضوان صادق صدراور چوہدری جہانگیر سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب

اسلام آباد۔پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کی جنرل کونسل کے اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن منعقد ہوا۔ انٹرا پارٹی الیکشن میں رضوان صادق خان صدر اور چوہدری جہانگیر جنرل سیکرٹری کے عہدے پر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مسلم…
Read More...

عالمی بنک کے تین رکنی وفد کا تربیلا کے پانچویں توسیعی منصوبے کا دورہ

اسلام آبا د۔عالمی بنک کے تین رکنی وفد نے آج 1530 میگا واٹ کے زیر تعمیر تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبہ کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت عالمی بنک کے جنوبی ایشیا میں ریجنل ڈائریکٹر برائے انفراسٹرکچر پنکج گپتا (Pankaj Gupta) کررہے تھے۔…
Read More...

’انگریزی نہیں آتی تو بل کی اردو کاپی بھیج دوں‘وزیراعلیٰ کے پی اور عاطف خان کی بحث

پشاور۔خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر پاکستان تحریکِ انصاف کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان اختلافِ رائے سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی کے سینئر رکن عاطف خان کے درمیان اس…
Read More...

غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا ءتیزی سے جاری،

اسلام آباد:غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا ءتیزی سے جاری، غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد انخلاء جاری ہے، 9 اپریل کو 7762 سے زائد غیر قانونی افغان…
Read More...

اوگرا کا غیر قانونی اور ناقص ایل پی جی مصنوعات بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاون

اسلام آباد۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مقامی انتظامیہ کے تعاون سے مارچ 2025 میں لاہور کے نواحی علاقوں میں واقع ایل پی جی اسٹوریج ٹینکس، باوزرز اور سلنڈر تیار کرنے والی فیکٹریوں کا مشترکہ طور پر معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران…
Read More...

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025ءکا پاکستان میں انعقاد، افتتاحی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد…

اسلام آباد :پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025ءکا پاکستان میں انعقاد، افتتاحی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی،وزیرِ اعظم شہباز شریف تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے،آرمی چیف جنرل سید عاصم نے تقریب میں بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی،…
Read More...

این آر ایل نے چاغی بلوچستان میں تانبے اور سونے کے ذخائر دریافت کرلیے

کراچی: نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (NRL)نے چاغی بلوچستان میں تانبے اور سونے جیسی اہم معدنیات کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔اس بات کاا علان این آر ایل کے چیئرمین اور لکی سیمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد علی ٹبہ نے پاکستان منرلزانوسٹمنٹ…
Read More...