The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

سعودی اجازت نامے کے بغیر حج ناجائز اور گناہ ہے: مفتی اعظم مصر

قاہرہ: مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے فتویٰ دیا ہے کہ سعودی حکومت کے سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج ادا کرنا شرعی طور پر ناجائز اور گناہ کے زمرے میں آتا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی اعظم مصر نے کہا کہ جب حکومت کی…
Read More...

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل چین جائیں گے

اسلام آباد۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کل سے چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران پاک بھارت جنگی صورت حال پر پاک چین مشاورت ہوگی، دورے کے دوران اعلی حکام بھی نائب وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ چینی قیادت سے پاک بھارت…
Read More...

پاکستان کو جو فتح ملی اسکے بعد بھارت نے کشمیریوں پر مظالم بڑھا دیے، مشعال ملک

اسلام آباد ۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ جو فتح پاکستان کو ملی اس کے نتیجے میں ہندوستان نے کشمیریوں پر مظالم بڑھا دیے۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ویڈیو بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان سے بدترین شکست کے…
Read More...

وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص پر تفصیلی آگاہ کیا

لاہور۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے رائیونڈ میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں اہم قومی و بین الاقوامی معاملات پر گفتگو ہوئی۔ انہیں “آپریشن بنیان مرصوص” کی کامیابی اور ملک کی سکیورٹی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا…
Read More...

قومی سلامتی کیلئے سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز ہونا خوش آئند ہے،نواز شریف

اسلام آباد۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پارلیمنٹ نے نہایت مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، اور قومی سلامتی کے معاملے پر سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر یکجہتی کا مظاہرہ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کسی سے ڈیل نہیں کریں گے: شاندانہ گلزار

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کسی بھی قسم کی مفاہمت یا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں شاندانہ گلزار نے…
Read More...

شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال متنقل

لاہور۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کی وجہ سے جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کی وجہ سے سے جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی…
Read More...

وزیراعلیٰ مریم نواز کی وزراء کے ہمراہ پرچم کشائی، شہداء کو خراج تحسین

لاہور۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں یوم تشکر ومعرکہ حق وباطل کی پروقار تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ نے پرچم کشائی کر کے تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا، تقریب میں صوبائی وزراء ، مشیران، معاونین خصوصی…
Read More...

اسلام آباد کے امام مسجد نے مفتی قوی کو مسجد سے باہر نکال دیا

اسلام آباد ۔ملتان سے تعلق رکھنے والے مفتی قوی کو اسلام آباد کی مشہور مسجد سے امام مسجد نے نکال دیا گیا۔ مفتی قوی اسلام آباد میں واقع ایک مشہور مسجد میں موجود تھے جہاں سے انہیں وہاں کے خطیب نے بے عزت کرکے نکال دیا۔ مفتی قوی مسجد…
Read More...

عالمی بینک کا سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو دوٹوک جواب

اسلام آباد ۔سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر عالمی بینک بھی بول پڑا ہےا۔بھارت کو واضح اور دوٹوک پیغام بھی بھجوا دیا۔ صدر عالمی بینک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جا سکتا، معاہدے…
Read More...