The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

مشترکہ مفادات کونسل میں اتفاق رائے تک نئی نہریں نہیں بنیں گی ، وزیر اعظم

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ دریاؤں پر نئی نہروں کی تعمیر کا کام فی الحال روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب تک مشترکہ مفادات کونسل میں مکمل اتفاق رائے نہیں ہوتا، اس وقت تک نئی نہریں تعمیر نہیں کی جائیں گی۔…
Read More...

بھارت سے مقابلے کیلیے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی کوشش کی، تو پاکستان بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدوں پر نظرثانی کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی جارحیت…
Read More...

’شریف خاندان کے اقتدار میں ملکی سالمیت خطرے میں پڑھ جاتی ہے‘، پی ٹی آئی رہنماؤں کی حکومت پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قائدین نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ملکی مفادات کے خلاف قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا کہ جب بھی شریف خاندان اقتدار میں آتا ہے، ملکی سلامتی داؤ پر لگ…
Read More...

خدا کا خوف کریں ،شیخ رشید بزرگ ہیں ،بھاگ کر کہاں جائیں گے ،جسٹس کاکڑ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی، جس کی صدارت جسٹس ہاشم کاکڑ نے کی۔ تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران اس وقت برہمی کا اظہار کیا جب حکومت نے شواہد پیش…
Read More...

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں سرغنہ سمیت 6 خوارج جہنم واصل،

راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں سرغنہ سمیت 6 خوارج جہنم واصل کردیئے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک اور جنوبی وزیرستان میں 20 اور 21 اپریل کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر…
Read More...

ایمان مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی سے مستعفی

اسلام آباد ۔ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیٹی سے اپنے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکریٹری…
Read More...

اسلام آباد سفارتی سرگرمیوں کا مرکز، روانڈا اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کے دورے

اسلام آباد۔اسلام آباد ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سفارت کاری کا مرکز بنتا جا رہا ہے، جہاں اس وقت مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام کے دورے جاری ہیں۔ افریقی ملک روانڈا کے وزیر خارجہ، اولیور پی جے، چار روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں،…
Read More...

عمران خان کیخلاف ہرجانے کے دعوے پر سماعت، شہباز شریف کی ویڈیو لنک پر پیشی، جرح کے دوران بجلی بند

اسلام آباد ۔سیشن عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے، تاہم ان پر جرح کے دوران اچانک بجلی بند ہو گئی،…
Read More...

شادی ہالز،مارکیٹوں کیخلاف تادیبی کارروائی روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ہدایت کی ہے کہ وہ وفاقی دارالحکومت میں شادی ہالز اور مارکیوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی فی الحال نہ کرے۔ جسٹس انعام امین منہاس نے شہری غلام معین الحق گیلانی کی جانب سے…
Read More...

کمپیٹیشن کمیشن نے انشورنس انڈسٹری میں اصلاحات کی سفارش کر دی

اسلام آباد۔کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی انشورنس مارکیٹ میں مسابقت کی صورتحال پر اپنی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس سیکٹر کو درپیش چیلنجز کی نشاندہی اور اصلاحات کے لیے اہم سفارشات پیش کی گئیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024…
Read More...