Browsing Category
پاکستان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی قیادت میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں کی سماعت مکمل…
Read More...
Read More...
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی: مریم نواز
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خوشی ہو یا غم، جدائی ہو یا وصال، موسیقی ہر کیفیت کو بیان کرنے پر قادر ہے، پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی۔
وزیراعلی مریم نواز شریف نے موسیقی کے عالمی دن پر اپنے…
Read More...
Read More...
آج رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات
اسلام آباد ۔ آج 21 جون کو سال 2025 کا سب سے طویل دن اور سب سے مختصر رات ہو گی۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اقبال کے مطابق، آج دن کا دورانیہ 13 گھنٹے 41 منٹ جبکہ رات کا دورانیہ 10 گھنٹے 19 منٹ ہوگا۔
ڈاکٹر جاوید کے مطابق،…
Read More...
Read More...
شہید بی بی کا وژن آج بھی مشعلِ راہ ہے، جمہوریت مضبوط کریں گے، صدر زرداری
اسلام آباد ۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وژن آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے، اور ہم اسی وژن کی روشنی میں جمہوریت کو مستحکم کرنے کے عزم پر قائم ہیں۔
سابق وزیراعظم اور شہید رہنما بینظیر بھٹو کی 72ویں…
Read More...
Read More...
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: آئینی بنچز کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع
اسلام آباد میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف عدالتی امور پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جسٹس امین الدین خان سمیت دیگر آئینی بینچز کی مدت میں 30 نومبر 2025…
Read More...
Read More...
امریکی انتظامیہ نے ایک شرط کے ساتھ سٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھالی
واشنگٹن۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کی معطلی ختم کرتے ہوئے ویزا عمل کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ایک نئی شرط بھی عائد کی گئی ہے۔
محکمہ خارجہ کی…
Read More...
Read More...
میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شعبہ صحت میں مثبت تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، میری پوری توجہ عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر مرکوز ہے۔ ’کلینک آن ویلز‘ اب پنجاب کے تمام اضلاع اور شہری علاقوں میں خدمات فراہم کرنے کے…
Read More...
Read More...
اب اسلام آباد شہر کا سفر پولیس کی نگرانی میں !! نئی آن لائن ٹیکسی ایپ کا اجرا
اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے سفری سہولیات اور جرائم کی روک تھام کے لئے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے ۔
اسلام آباد پولیس نے آن لائن ٹیکسی ویری فیکیشن ایپ کا اجراءکر دیا ہے ۔ شہری اسلام آباد پولیس کی آفیشل ویب سائٹ پر…
Read More...
Read More...
اتنا ٹیکس کہ جائیداد کی خریداری پر نان فائلر سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے
اسلام آباد۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے لیے جائیداد کی خریداری پر 130 فیصد ٹیکس کی موجودہ حد کو بڑھا کر 500 فیصد کرنے کی تجویز منظور کر لی ہے۔
یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا…
Read More...
Read More...
حکومت کا عوامی مطالبے پر بڑا فیصلہ؛ سولر پینل پرعائد ٹیکس کم کرنے کا اعلان
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سولر سسٹمز کے لیے درکار 46 فیصد اشیاء درآمد کرتا ہے، اور حکومت نے سولر پینلز پر عائد اسلام آباد۔18 فیصد ٹیکس کو کم کر کے 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینیٹ میں گفتگو…
Read More...
Read More...