Browsing Category
تازہ ترین
انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی سے جڑے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ 9 مئی کا واقعہ عوام اور ریاست پاکستان کا مقدمہ…
Read More...
Read More...
رواں برس 59 ہزار 775 آپریشنز میں925 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے اس سال مجموعی طور پر 59,775 کارروائیاں کیں، جن کے دوران 925 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، جن میں خوارج بھی شامل ہیں۔
پاک فوج کے ترجمان نے…
Read More...
Read More...
افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی، وزیراعظم
اسلام آباد۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر اور واضح حکمت عملی اپنانا ہوگی، دوہری پالیسی مزید قابل قبول نہیں۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ افواجِ پاکستان اور…
Read More...
Read More...
گوادر ایئر پورٹ کو باضابطہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ڈکلیئر کر دیا گیا
اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے گوادر ہوائی اڈے کو سرکاری طور پر بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار دے دیا۔
اب گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے مسافر بیرون ملک جا سکیں گے اور بیرون ملک سے آنے والے مسافر گوادر ہوائی اڈے پر اتر سکیں گے۔ اس کے…
Read More...
Read More...
سانحہ 9 مئی :کیپٹن،بریگیڈئر،عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سمیت60 مجرموں کو سزاسنا دی گئی
راولپنڈی ۔ملٹری کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی سمیت سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے…
Read More...
Read More...
ٹرمپ کے ایلچی کا عمران خان اور میزائل پروگرام پر بیان، دفتر خارجہ کا تبصرے سے انکار
اسلام آباد ۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے۔ ترجمان نے رچرڈ گرنیل کے بیان پر کوئی…
Read More...
Read More...
خواجہ آصف کے بیان پر رچرڈ گرنیل اور گولڈ اسمتھ کا شدید ردعمل
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے سابق برادر نسبتی اور جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
گزشتہ روز خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ…
Read More...
Read More...
پکتیکا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری پر کابل کا پاکستان سے احتجاج
کابل۔افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے پاک افغان سرحد کے قریب مبینہ پاکستانی فضائی حملے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کی علاقائی خودمختاری حکمران اسلامی امارت کے لیے سرخ لکیر کی حیثیت رکھتی ہے۔
افغان…
Read More...
Read More...
موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ۔موٹروے پولیس نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان اور موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کر دی گئی ہیں۔
ترجمان موٹروے پولیس، سید عمران احمد کے مطابق، موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ…
Read More...
Read More...
پاکستانی طیاروں کی افغانستان میں کارروائی ،50خارج ہلاک
راولپنڈی۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان میں گھس کرکامیاب ترین کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے4 کمانڈروں سمیت 50سے زائد خوارج ہلاک ہوگئے ہیں
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے خوارج کے خلاف رواں سال کی کامیاب ترین…
Read More...
Read More...