The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کیلئے وزیر اعظم نے ایڈوائس بھیجوا دی

اسلام آبا د۔وزیر اعظم شہباز شریف نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری بھجوائی تھی،وزیر اعظم نے مشترکہ اجلاس 17 دسمبر…
Read More...

بل پر صدر کے اعتراضات”بلی تھیلے“ سے باہر آگئی ،جے یو آئی (ف)

اسلام آبا د۔دینی مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات پر جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا پاس کردہ، مدارس رجسٹریشن بل پر ایوان صدر کے اعتراضات سے،،بلی تھیلے،،سے باہر آگئی ہے۔ بل پر اعتراضات سے ثابت ہوا…
Read More...

عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے بڑی خوشخبری

واشنگٹن۔پاکستانی وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے طویل ملاقات کی۔ وفد میں شامل ایک سینیٹر نے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق اچھی خبر سنانے کی امید ظاہر کی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر…
Read More...

اپوزیشن اتحاد کے رہنماوں کا اہم اجلاس، اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے پر غور،

اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد کے رہنماوں کا اہم اجلاس، اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے اور مضبوط اپوزیشن کی بنیاد رکھنے کی تجاویز کا جائزہ۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب عمرایوب خان  ، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سنی اتحاد کونسل کے…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی ۔بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ کیس کی سماعت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند…
Read More...

فوجی عدالتیں؛ جو شخص فوج میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے ماتحت کیسے ہوسکتا ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملٹری عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات کی سماعت کو کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ شہریوں کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟ سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کے…
Read More...

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت، شام کی خود مختاری کی حمایت۔

اسلام آباد :ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتا ہے،کشمیریوں کی حمایت  کو جاری رکھا جائے گا، وزارت خارجہ میں معمول کی ہفتہ وار بریفنگ میں انھوں نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ جنرل…
Read More...

فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے میں اہم کردار جنرل فیض حمید نے ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ شراکت 2018 سے پہلے شروع ہوئی اور 9 مئی کے واقعات کے بعد بھی جاری رہی، جس کے شواہد…
Read More...

پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کو بھلا دینا چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں بات چیت کے ذریعے حل فراہم کرے، اور اب 9 مئی کے واقعات کو بھلا دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم اس ایوان کے…
Read More...

جنرل فیض(ر)کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی ، باضابطہ طور پر چارج کر دیا گیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہ±وئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان…
Read More...