Browsing Category
تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پرقومی اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور
اسلام آباد۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں یوم یکجہتی کشمیر پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی سربراہی میں منعقد ہو
قومی اسمبلی…
Read More...
Read More...
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار
اسلام آباد ۔ایف آئی اے کوہاٹ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے رواں سال لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن کی شناخت حبیب الرحمٰن اور نوید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی…
Read More...
Read More...
وزیراعظم نے مہنگائی میں مزید کمی کی نوید سنادی
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی نوید سنادی۔شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو درست کرنے کے لیے دن رات محنت کی گئی ہے، تاہم ابھی مزید محنت کی ضرورت ہے۔ آہستہ آہستہ عوام کو بہتر…
Read More...
Read More...
فتنہ الخوارج اسلام سے نابلد اور قطعی طور پر خارجی ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے واضح طور پر بیان کیا کہ فسادی عناصر، جو فتنہ الخوارج کے پیروکار ہیں، نہ صرف اسلام سے ناآشنا ہیں بلکہ حقیقت میں مکمل طور پر خارجی ہیں۔
آرمی چیف کی ایک ویڈیو کلپ، جو سوشل میڈیا…
Read More...
Read More...
سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک،وطن کے 4 بیٹے شہید،
راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک کردیے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے ڈیرہ اسماعیل…
Read More...
Read More...
فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی ،آرمی چیف
لاہور۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاو¿س بن گیا ہے، فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی کسان کی ترقی اور پاکستان کی خوش…
Read More...
Read More...
فواد چوہدری اور شعیب شاہین کے درمیان جھگڑا،زور دار تھپڑ لگنے سے شعیب زمین پر گر گئے
راولپنڈی ۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور بیرسٹر شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہو گیا، جس کے دوران فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو زور دار تھپڑ دے مارا جس سے وہ زمین پر گرگئے
واقعہ…
Read More...
Read More...
آرمی چیف اور مریم نواز کا ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ
لاہور۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی و صوبائی وزراء اور اعلیٰ سرکاری حکام نے ایس آئی ایف سی کے ماحولیاتی کاروباری اقدام کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تین ترقیاتی منصوبوں کا باضابطہ افتتاح کیا۔
دورے…
Read More...
Read More...
شیرافضل مروت کے ’مجھے کیوں نکالا‘؟ کے سوال پر قومی اسمبلی میں قہقہے
اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں شیرافضل مروت مرکزِ توجہ بن گئے، ایوان میں آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا، بعد ازاں اپوزیشن ارکان نے بھی تالیوں سے خیرمقدم کیا۔
اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس کے…
Read More...
Read More...
صدر اور وزیراعظم نے ترکیہ سے تحفطاً ملی الیکٹرک گاڑیاں توشہ خانے بھجوادیں
اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے تحفے میں دی گئی الیکٹرک گاڑیاں توشہ خانہ میں جمع کرا دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق، ترک صدر نے اپنے حالیہ دورۂ پاکستان کے دوران صدر زرداری اور…
Read More...
Read More...