The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اگلے ہفتے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ایک اور کھلا خط لکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن، علیمہ خان، نے…
Read More...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں چھ ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ میں آٹھ نئے ججز کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کی سپریم کورٹ کیلئے 6 ججز کے ناموں کی منظوری ’ ذرائع ‘دو ججز کا بائیکاٹ

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دے دی جس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق بھی شامل ہیں۔ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججوں کے تقرر کی منظوری دے دی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس…
Read More...

لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار

لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ترجمان دفترخارجہ  نے کہا کہ طرابلس میں ہمارے سفارت خانے کے مطابق  تقریباً 65 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی لیبیا کے شہر زاوِیہ کے شمال مغرب میں واقع مرسا ڈیلا…
Read More...

ٕاسلام آباد میں وکلا کا احتجاج، ریڈ زون کے داخلی راستے بند، پولیس، وکلا میں جھڑپ،شاہراہ دستور میدان…

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت میں وکلا کے احتجاج کے باعث پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند کر دیئے گئے جب کہ اسلام آباد کے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرینا چوک ایکسپریس چوک نادرا چوک سے ریڈ زون انٹری بند کر…
Read More...

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں7خوارج جہنم واصل۔

راولپنڈی :خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں7خوارج جہنم واصل کردیئے گئے ۔ آئی ایس پی آر ) سے جاری بیان کے مطابق 8اور9 فروری کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ مدی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پہلی کارروائی کے…
Read More...

عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط

سابق وزیرِاعظم عمران خان نے سربراہِ فوج جنرل عاصم منیر کے نام دوسرا کھلا مراسلہ ارسال کر دیا۔ یہ مکتوب عمران خان کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شائع کیا گیا۔ اپنے خط میں انہوں نے تحریر کیا کہ ’’میں نے ملک و قوم کی فلاح و بہبود کے پیشِ نظر…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹورنامنٹ فول پروف سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

لاہور:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء ٹورنامنٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے پاک فوج اور رینجرز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری حاصل…
Read More...

پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست

اسلام آباد۔پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے، جس پر چینی حکام نے مثبت ردعمل دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، پاکستان کو 5 ارب ڈالر کے بیرونی مالیاتی خلا کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی…
Read More...

رمضان شوگر ملز کیس: عدالت نے حمزہ اور شہباز شریف کو بری دیا

لاہور۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور کیس کی مزید سماعت 6 فروری تک مؤخر کر دی۔ رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وزیراعظم…
Read More...