The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، ترک صدر

اسلام آباد۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تائید کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر آزاد…
Read More...

طیب اردوان اسلام آباد پہنچ گئے،صدر،وزیر اعظم نےائیر پورٹ پر استقبال کیا،جے ایف تھنڈر طیاروں کی…

اسلام آباد ۔وزیرِاعظم شہباز شریف کی دعوت پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترکیہ کے صدر کا طیارہ نور خان ایئربیس پر اترا، جہاں صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیرِاعظم شہباز شریف، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار،…
Read More...

جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس بن گئے

اسلام آباد ۔وفاقی وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سپریم کورٹ میں چھ مستقل اور ایک قائم مقام جج کے تقرر کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ساتھ ہی متعلقہ ہائی کورٹس میں قائم مقام چیف جسٹسز کی…
Read More...

سپریم کورٹ کے سابق جج شیخ عظمت سعید انتقال کر گئے

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے سابق جج، جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید وفات پا گئے۔ وہ گردوں اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور طویل بیماری کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ شیخ عظمت سعید نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر بھی خدمات…
Read More...

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف

اسلام آباد ۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر گورننس کی اہمیت پر زور دیا۔…
Read More...

سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز کیخلاف ریفرنس زیر غور ہے، رانا ثنا اللہ کا انکشاف

اسلام آباد ۔مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کے خلاف ریفرنس پرغور کررہی ہے۔ ، دونوں سینئرججزکے طرزعمل پرکمیشن بنایاجاسکتاہے۔ مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے بڑا بیان دے دیا اورکہا کہ 2 سینئر ججز کے…
Read More...

رئیل سیکٹر کیلئے ریلیف کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ۔پراپرٹی سیکٹر کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا گیا ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے جاری نوٹیفکیشن میں کراچی کی تعمیر شدہ پراپرٹی پر ریلیف دے دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق رہائشی گرے سٹرکچر پر تعمیر شدہ حصے کی ویلیو مرحلہ وار کم ہو جائے گی،…
Read More...

اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس،اے پی سی بلانے کا فیصلہ/ نئے الیکشن کا مطالبہ،

اسلام آباد :تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی دعوت پر منعقدہ اپوزیشن۔ جماعتوں کا اجلاس ،ملک میں فوری طور پر نئے عام انتخابات کے انعقاد اور غیر جانبدار الیکشن کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ،۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے…
Read More...

لیبیا کشتی حادثہ؛ ڈوبنے والے 73 میں سے 63 پاکستانی تھے، بیشتر جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔قائمہ کمیٹی کو دفتر خارجہ کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں آگاہ کیا گیا کہ لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں 73 افراد سوار تھے، جن میں سے 63 پاکستانی تھے، اور ان میں سے بیشتر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…
Read More...

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹس

اسلام آباد ۔چیف جسٹس آف پاکستان، یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا مراسلہ ججز کی آئینی کمیٹی کو ارسال کر دیا گیا ہے، اور یہ کمیٹی ہی اس پر فیصلہ کرے گی۔ آئینی بینچ ہی اس معاملے کا جائزہ لے…
Read More...