The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

بھارت کو منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یوم تشکر

اسلام آباد۔پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے بھرپور جواب اور آپریشن "بنیان المرصوص" کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منایا جا رہا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں پاک فوج کی حمایت میں جلوس نکالے جا رہے ہیں اور خوشی کے طور پر مٹھائیاں…
Read More...

پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کا حل نکالوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کیا ہزاروں سال سے جاری مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔ ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ نہ صرف…
Read More...

پاکستان کا امریکی صدر کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد۔پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہم حالیہ جنگ بندی مفاہمت میں امریکہ کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں، امریکی اقدام پاک…
Read More...

پاکستان کیساتھ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا؛ بھارتی سیکرٹری خارجہ نے تصدیق کردی

نئی دہلی ۔بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے کہا ہے کہ سیز فائر پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (DGMO) کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کے نتیجے میں ممکن ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، سیکرٹری خارجہ…
Read More...

پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  پاکستان اور بھارت کے درمیان فوری جنگ بندی کا اعلان کر دیا اور دونوں ممالک کا شکریہ ادا کیا صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ رات گئے دونوں فریقوں کے ساتھ طویل بات چیت کے بعد پاکستان اور بھارت…
Read More...

فتح-1 میزائل سسٹم نے بھارتی دفاعی نظام کو زمین بوس کر دیا، بھارت پر داغنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن “بنیان مرصوص” کے تحت کی گئی جوابی کارروائیوں میں بھارتی عسکری تنصیبات کو ہدف بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد ایئربیسز، ایئر فیلڈز اور چیک پوسٹوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔…
Read More...

پاکستان کا منہ توڑ جواب، بھارت فوجی اڈوں اور عملے کو نقصان پہنچنے کے اعتراف پر مجبور

نئی دہلی ۔پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا سخت اور مؤثر جواب دیتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا ہے، جبکہ مودی حکومت نے بھی اپنے فوجی اڈوں پر پاکستانی حملوں اور نقصانات کو تسلیم کر لیا ہے۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں ادھم پور، آدم پور، اور…
Read More...

پاکستانی کارروائی کے بعد امریکہ بھارت کو بچانے کیلئے سرگرم،وزیر خارجہ کا آرمی چیف کو فون

اسلام آباد ۔پاکستان کی بھارت کے خلاف بھر پور جوابی کارروائی کے بعد امریکہ کی آنکھیں کھل گئیں اور بھارت کو بچانے کے لئے امریکی سرگرم ہوگئے ۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق، امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے آرمی چیف جنرل…
Read More...

بھارت نے مزید جارحیت دکھائی تو ٹارگٹ ہائی ویلیو ہوگا، سیاسی و عسکری قیادت میں فیصلہ

اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کی حالیہ جارحیت کے جواب میں فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے ’آپریشن بنیان المرصوص‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان کی عسکری قیادت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر بھارت نے مزید جارحیت دکھائی تو ٹارگٹ ہائی…
Read More...

پاکستانی JF-17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نےبھارت کا S-400 سسٹم تباہ کردیا

اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کو اس کی جارحیت پر منہ توڑ جواب دے دیا۔بھارتی S-400 سسٹم کو JF-17 تھنڈر نے ہائپر سونک میزائل سے نشانہ بنایا۔بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کر کے افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔پاکستان نے بھارت…
Read More...