Browsing Category
تازہ ترین
وفاقی وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا سے افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کرلیا
اسلام آباد ۔وفاقی وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلبہ کا مکمل ڈیٹا فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ونگ نے صوبائی سیکریٹری داخلہ کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا۔
مراسلے میں بتایا…
Read More...
Read More...
آرمی چیف کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں،صدر،وزیر اعظم کی تعزیت
اسلام آباد ۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ بقضائے الہیٰ وفات پا گئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم…
Read More...
Read More...
عمران خان سے ملاقات کرنے والاشخص میڈیا ٹاک نہیں کرے گا،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ہفتے میں دو بار، منگل اور جمعرات کو، جیل میں ملاقات بحال کرنے کا حکم دیدیا، تاہم ان ملاقاتوں کے بعد میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کر دی۔
عدالت نے واضح کیا کہ جو بھی عمران…
Read More...
Read More...
یوم پاکستان پریڈ؛ لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ
اسلام اباد۔یومِ پاکستان کی پریڈ کے دوران پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا عملی مظاہرہ کیا، جس نے شرکاء کے جوش و جذبے کو مزید بڑھا دیا۔
تقریب میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے پریڈ کا حصہ تھے۔…
Read More...
Read More...
ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
اسلام آباد۔پاکستان بھر میں آج یومِ پاکستان کی 85ویں سالگرہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
رمضان المبارک کے باعث 23 مارچ کی تقریبات محدود پیمانے پر مگر بھرپور قومی ولولے کے ساتھ منعقد کی جا رہی ہیں۔
یومِ پاکستان کا…
Read More...
Read More...
حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت
اسلام آباد ۔حکومت نے فوری طور پر تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تسلیم کیا کہ تنخواہ دار طبقے پر مالی بوجھ زیادہ ہے، تاہم اس طبقے کو فی الحال کسی فوری ریلیف کی یقین…
Read More...
Read More...
حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
آکلینڈ۔حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 205 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا
آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے اوپنر حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت 205 رنز کا بڑا ہدف عبور…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے، جلد اچھی خبر ملے گی، وزیر خزانہ
اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور جلد خوشخبری متوقع ہے۔
عالمی یومِ گلیشیئرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ …
Read More...
Read More...
23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان متوقع
اسلام آباد۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے منظوری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے 23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کی کمی کا اعلان متوقع ہے
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور پاور ڈویژن کے حکام بجلی کی قیمت میں مزید 2…
Read More...
Read More...
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اسلام آباد ۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے، وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے۔جے یو آئی نے بھی اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، مرحوم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی نماز…
Read More...
Read More...