The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

حادثاتی حکومتوں سے جنم لینے والی نسل شیروانی سلوا کر تیار بیٹھتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں رونما ہونے والے حادثات کے نتیجے میں بننے والی غیرجمہوری اور حادثاتی حکومتوں سے جنم لینے والی نسل کسی حادثے کے انتظار ہر وقت شیروانی سلوا کر تیار بیٹھتی ہے۔ سماجی رابطے کی…
Read More...

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کا دھاوا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کی جانب سے دھاوا بولا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 سے 10 افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بولا اور پاکستانی پرچم اتار کر فرار…
Read More...

تحریک انصاف خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے تیار ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پختوںخوا اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفے دینے پر آمادہ ہوگئی ہے جبکہ ہم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ مولانا نے کہا کہ کمیٹی پی ٹی آئی…
Read More...

سڑک پرپھرتے شخص کوکہا گیا آو ہم تمہیں انصاف دیں ،نوازشریف

لاہور(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے بانی نواز شریف نے کہا کہملک کو نظر لگ گئی ہے اور غریب پس کر رہ گیا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آو ہم تمہیں انصاف دیں گے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ بجلی کابل ہرایک کیلئے مصیبت بن چکاہے،اپنے دورمیں لوڈشیڈنگ…
Read More...

چیف الیکشن کمشنر، ارکان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نورالحق قریشی اور شبیر احمد نے…
Read More...

تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ کی خفیہ کال :سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال لیک کا فارنزک کروانے کے بعد نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ گزشتہ روز نور ولی محسود کی خفیہ کال منظر عام پر…
Read More...

حکومت اور ٹی ایل پی کے مذاکرات کامیاب ،فیض آباد پر دھرنا ختم

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد میں احتجاج پر بیٹھی تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ٹی ایل پی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لیے مزید اقدامات سمیت اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ…
Read More...

سیاسی جماعت پرپابندی داخلی معاملہ ہے، پاکستان

 اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے ،کسی دوسرے ملک کو اس معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے ،ہم اپنے اندرونی مسائل خود حل کر سکتے ہیں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا…
Read More...

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

لاہور(نیوز رپورٹر) کاو¿نٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے…
Read More...

توشہ خانہ نیا کیس :عمران خان، بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کے لیے جعلی مقدمات میں بغیر جواز گرفتار…
Read More...