Browsing Category
تازہ ترین
مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بی
پشاور۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی، نے کہا ہے کہ ڈی چوک کے احتجاج کے دوران پارٹی کے تمام اہم رہنما کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر غائب ہوگئے اور بعد میں میرے فرار ہونے کے الزامات لگا کر بیانات دیے۔ ان رہنماؤں کے خلاف…
Read More...
Read More...
حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کی آڑ میں زہر اگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے اور ان پر عمل…
راولپنڈی ۔فارمیشن کمانڈر کانفرنس میں کہاگیا ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے اور ان پر عمل کرائے۔ بیرونی عناصر کی مدد سے کیے جانے والے پراپیگنڈا کی ایسی مذموم کوششیں کبھی کامیاب…
Read More...
Read More...
جی ایچ کیو حملہ ،عمران خان ،شاہ محمود سمیت 100ملزمان پر فرد جرم عائد
راولپنڈی۔ انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے اور مقدمہ کے باقاعدہ ٹرائل کے لئے 10…
Read More...
Read More...
توشہ خانہ 2 میں عدم پیشی؛ بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو بھی نوٹس
اسلام آباد ۔توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی غیر حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، عدالت نے ان کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں بانی پی ٹی…
Read More...
Read More...
پاک روس تعلقات میں بڑا بریک تھرو، ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق
اسلام آباد۔پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی اور زمینی روابط کے فروغ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک نے ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق کر لیا ہے، اور وفاقی وزیر سردار اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ…
Read More...
Read More...
بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کےلیے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیا
اسلام آباد ۔چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کے لیے ہائبرڈ فارمولا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی…
Read More...
Read More...
عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی
اسلام آباد۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
شبلی فراز نے اپنے خلاف درج ایف آئی آرز اور عدالتی مقدمات کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ انہوں نے اپنا…
Read More...
Read More...
فیک نیوز پھیلانے والوں کیلئے سخت سزائیں، سائبر کرائم بل کی شقیں منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد ۔حکومت نے فیک نیوز پھیلانے والوں کے لیے سخت سزائیں تجویز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سائبر کرائم ترمیمی بل کے ابتدائی مسودے میں فیک نیوز پھیلانے والوں کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی جا سکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس…
Read More...
Read More...
قوم کی حمایت سے مسلح افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی، آرمی چیف
ملتان ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج، قوم کی حمایت سے، ملکی دفاع اور سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلح افواج ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے تیار…
Read More...
Read More...
پارٹی رہنماﺅںکا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپربانی پی ٹی آئی کو بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاو¿ن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے،تحریک انصاف کے پارٹی رہنماﺅں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماﺅں نے…
Read More...
Read More...