The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی؛ علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف میں دراڑیں دکھائی دینے لگی ہیں، اور اس سلسلے میں علیمہ خان کو پارٹی کی قیادت سنبھالنے کی تجویزیں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ مطلع ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے حوالے سے پارٹی کے رہنماؤں کے…
Read More...

الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ ایک بار پھر آمنے سامنے

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے ادارے پرجانبداری اور ججز کے ریمارکس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے ۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کسی ایک…
Read More...

ملک ریاض کے دبئی پراجیکٹ میں سرمایہ کاری منی لانڈرنگ کے زمرے میں آئےگی، نیب کا انتباہ

اسلام آباد ۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کے دبئی میں شروع کیے گئے نئے منصوبے میں سرمایہ کاری غیر قانونی اور منی لانڈرنگ کے زمرے میں آ سکتی ہے، کیونکہ ان کے خلاف فراڈ اور دھوکہ…
Read More...

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خلاف دبئی اور عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی تیاریاں

اسلا آباد۔ایڈووکیٹ محمود اختر نقوی نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خلاف دبئی اور عالمی عدالت میں مقدمہ درج کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ریاض ہر حکومت کے سربراہ کو نوازتے ہیں، جس کے بدلے وہ کھربوں روپے کی زمینوں کو مفت میں…
Read More...

بحریہ ٹاؤن پشاور: زمینی بے ضابطگیوں پر ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج

پشاور۔بحریہ ٹاؤن پشاور کی زمین خریداری میں بے ضابطگیوں پر معروف پراپرٹی ٹائیکون اور بزنس مین ملک ریاض اور ان کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی آر گزشتہ رات تھانہ متھرا میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) متھرا کی…
Read More...

قتل و غارت کرنے والے بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے والے عناصر صرف بلوچستان کے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں اور ان کے عزائم کو ہر حال میں ناکام بنایا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم…
Read More...

وزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد، ساتھ چلنے کا عزم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 47ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر ایک تہنیتی پیغام جاری کرتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے

واشنگٹن۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ امریکا کے 47 ویں صدر ہیں، اور دوسری بارعہدہ صدارت کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ تقریب امریکی آئین کے تحت کیپٹل ہل، واشنگٹن ڈی سی میں منعقد کی گئی، جہاں چیف جسٹس جان رابرٹس…
Read More...

9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی مطالبات پر حکومتی جواب تیار

اسلام آباد۔حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر ردعمل دیتے ہوئے 9 مئی 2023 کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کے پی ٹی آئی کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، حکومتی…
Read More...

نیوگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز کا واٹر سیلوٹ سے استقبال

اسلام آباد۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کراچی سے آنے والی افتتاحی پرواز نے اپنی منزل پر کامیابی سے پہنچ کر ایک نیا باب رقم کیا۔ کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز کو نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر روایتی واٹر سیلوٹ کے…
Read More...