The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

رات گئے پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند،اسلام آباد میں کھلے رہیں…

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پمپ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔…
Read More...

آج جمعہ کو ملک بھر میں پٹرول پمپ بند رہیں گے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن عبدالسمیع خان گروپ نے آج جمعہ سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا سے ملاقاتیں ہوئیں، حکومت…
Read More...

افغان حکومت دہشت گردی کیخلاف مو¿ثر اقدامات کرے، وزیراعظم

آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان پر دہشتگردی کے خلاف مو¿ثر اقدامات کرنے کےلیے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔وزیراعظم نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون…
Read More...

چیف جسٹس اور نیازاللہ نیازی میں تلخ کلامی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر…
Read More...

پاکستانی قیادت گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے فیصلہ کرے،روسی صدراورشہباز شریف کی ملاقات

آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم شہبازشریف نے روسی صدر ولاد یمیر پوٹن سے ملاقات کی، دونوں رہنماو¿ں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے روسی صدر ولاد یمیر پوٹن کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔…
Read More...

پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟۔20 سال سے لاپتا ایبٹ آباد کے شہری عتیق الرحمٰن کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد…
Read More...

شہباز شریف تاجکستان پہنچ گئے :سرمایہ کاری بڑھانے کا عندیہ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دوشنبے(مانیٹرنگ ڈیسک) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقبل میں تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے حوالے سے اقدامات کریں گے۔وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے تاجک صدر امام علی رحمان نے…
Read More...

آج بھی کہتا ہوں امریکہ نے ہی ہماری حکومت گرائی تھی،دنیا میں طاقت ور اسرائیلی لابی ہے ،عمران خان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی کہتا ہوں کہ امریکہ نے ہماری حکومت گرائی تھی ، دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔عمران خان نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں میڈیا سے…
Read More...

یو این او کا اعتراض مسترد، پاکستان نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے…
Read More...

عمران خان کی گرفتاری بلاجواز اور انھیں نااہل قرار دینے کیلئے تھی، یواین گروپ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی ‘فوری’ رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ…
Read More...