Browsing Category
تازہ ترین
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے تک کمی متوقع…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین و بچوں سمیت 28 جاں بحق
کوئٹہ(نیوز رپورٹر) بلوچستان میں مسافر بس گہری کھائی میں گر جانے سے خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تربت سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ واشک کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوئی۔ بس گہری کھائی میں گرنے سے 28 افراد…
Read More...
Read More...
یوم تکبیر جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، پاک فوج
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پاک فوج یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جس کے باعث خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...
Read More...
ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ
پشاور(کورٹ رپورٹر) لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔حیات آباد سے الکوزی خاندان کے افراد کے لاپتا ہونے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے…
Read More...
Read More...
بشام حملے کے تمام کردارگرفتار کرلئے،افغان حکام کی خاموشی مسئلے کا حل نہیں ،معاملے کو اپنے منطقی…
اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام میں چینی باشندوں پر حملہ تحریک طالبان پاکستان نے کیا، حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور یہ سارا آپریشن افغانستان سے آپریٹ کیا گیا۔ ،افغان حکام کی…
Read More...
Read More...
پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید
پشاور(خبر نگار) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے تاہم دہشت گردوں کی فائرنگ سے فورسز کی ٹیم…
Read More...
Read More...
امیر ِ کویت اورامیر ِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، امیر کویت اورامیر ِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفراءنے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں…
Read More...
Read More...
وزیراعظم سے آرمی چیف عاصم منیر کی ملاقات ،آپریشنل تیاریوں پر گفتگو
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے جس میں افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ اور آپریشنل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ذرائع نے بتایا کہ یہ ملاقات وزیر اعظم ہاﺅس میں ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلا…
Read More...
Read More...
ہر چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، آئی ایم ایف کی نئی شرائط پر وزیراعظم کو مشکلات
اسلام آباد(کامرس رپورٹر) انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف )نے نئے بیل آﺅٹ پیکیج کے لیے پاکستان میں فروخت ہونے والی تقریباً تمام اشیا بشمول ادویات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی پیشگی شرط نے حکومت کوشدید مشکل میں ڈال دیا ہے۔ذرائع کے مطابق…
Read More...
Read More...
تجاوزات آپریشن، اسلام آباد میں تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل، عامر مغل گرفتار
اسلام آباد(خبر نگار) کیپیٹل ڈویلمپنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں قائم تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کر کے غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کردیا جبکہ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔تفصیلات…
Read More...
Read More...