Browsing Category
تازہ ترین
حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی
اسلام آباد ۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نئے جسٹس یحییٰ آفریدی سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لینگے
وزیر اعظم شہباز شریف ،وفاقی کابینہ…
Read More...
Read More...
جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس بن گئے
اسلام آباد۔پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو آئندہ چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تعیناتی کے سلسلے میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ایک گھنٹہ تیس منٹ تک جاری رہا، جس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال
اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ار سال کر دیئے ہیں ۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کیلئے ایک صفحہ پر مشتمل مختصر رپورٹ بھجوائی ہے ،جس میں ججزکے…
Read More...
Read More...
26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی اور اقتصادی استحکام کے لیے ایک اہم قدم ہے، جو ملک کی ترقی اور خوشحالی کا باعث بنے گی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم…
Read More...
Read More...
26 آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد۔ سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا.سپریم کورٹ سے 26 آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے آئینی درخواست دائر کی*26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواست میں…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کاچیف جسٹس کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان
اسلام آباد ۔تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کے چناﺅ کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔تحریک ا نصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لیے پارلیمانی کمیٹی کے…
Read More...
Read More...
قاضی فائز عیسیٰ نے کمرہ عدالت نمبر ایک چھوڑ دیا
اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل کردیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 25…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئےپارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی کا فارمولا طے
اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے خصوصی کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی متناسب نمائندگی کا فارمولہ تیار کر لیا گیا ہے۔
اس فارمولے کے مطابق، 39 ارکان قومی اسمبلی پر ہر سیاسی جماعت کو خصوصی…
Read More...
Read More...
چیف جسٹس کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلئے ارکان کے نام طلب
اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں سے کمیٹی کے اراکین کے نام طلب کر لیے…
Read More...
Read More...
آئینی ترمیم پر جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس
اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کردہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کا…
Read More...
Read More...