The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، 63 زخمی، جدید جنگی طیاروں سمیت متعدد عمارتیں تباہ

تہران۔ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے، جب ایران نے ہفتے کی صبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کر دیا۔ اس تازہ کارروائی میں درجنوں میزائل داغے گئے، جن میں سے بیشتر اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر…
Read More...

اسرائیل پر جلد خیبر میزائل داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی، ایران

تہران ۔ایران اور اسرائیل کے درمیان شدت اختیار کرتی کشیدگی کے دوران ایران کی بااثر فوجی فورس پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کو سخت تنبیہ کی ہے کہ عنقریب "خیبر" نامی جدید میزائل داغا جائے گا، جس کے اثرات سے پوری دنیا حیران رہ جائے گی۔ پاسدارانِ…
Read More...

ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ جوابی حملے دوبارہ شروع؛ تل ابیب دھماکوں سے گونج اُٹھا

تہران۔اسرائیل کے بڑے اور تباہ کن حملوں کے جواب میں ایران نے بھی انتقامی کارروائی کے طور پر دوسری بار حملے شروع کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اس وقت سائرن کی کان پڑی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔…
Read More...

ایران پر اسرائیلی جارحیت: پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف سمیت اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان…

تہران: اسرائیل نے 200 لڑاکا طیاروں کے ساتھ ایران کی 100 سے زیادہ تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جس میں پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف سمیت متعدد اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان شہید ہوئے ہیں جبکہ فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت پانچ…
Read More...

اسرائیل کی تبریز میں اسلحہ بنانے والی فیکٹری پر بمباری

ایران کے شہر تبریز میں واقع ایئرپورٹ کے قریب واقع اسلحہ ساز فیکٹری پر اسرائیل نے تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی فورسز نے تبریز میں ہوائی اڈے کے نزدیک ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا جو اسلحہ تیار کرنے کے…
Read More...

اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیئے

یروشلم : اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے اسرائیل کے اوپر 100 ڈرونز سے حملہ کیا ہے جنھیں ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ایفی ڈیفرن…
Read More...

اسرائیلی جارحیت علاقائی امن کیلیے خطرہ ؛ دفاع کرنا ایران کا حق ہے، پاکستان

اسلام آباد ۔پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور ایران کو اس میں اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی جانب سے کی گئی…
Read More...

ایران پر حملہ علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، صدر اور وزیراعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ خطے کو مزید عدم…
Read More...

اسرائیل اور ایران کے درمیان گھمسان کی جنگ،اسرائیل کا حملہ ایران کا بھرپور جواب۔

 اسلام آباد:اسرائیل اور ایران کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری، جنگ کا آغاز آج صبح ایران پر اسرائیلی حملوں سے ہوا، اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے اس کے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ، ان حملوں میں ایرانی مسلح…
Read More...

بھارتی طیارہ احمد آباد میں گر کر تباہ؛240ہلاک،ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

احمد آباد : ایئرانڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI 171 آج دوپہر 1:38 بجے احمد آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی لیکن چند منٹ بعد ہی رہائشی علاقے "میگھانی نگر" پر گرکر تباہ ہوگئی۔ حادثے کے وقت بوئنگ 787 ڈریملائنر طیارے میں 2 شیر خوار بچوں سمیت…
Read More...