Browsing Category
تازہ ترین
190ملین پائونڈ سکینڈل کا فیصلہ محفوظ،23 دسمبر کو سنایا جائیگا
راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی کیخلاف 190ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل…
Read More...
Read More...
قومی اسمبلی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا
اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024ء کو منظوری دے دی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوا، جس میں یہ بل، جو پہلے ہی سینیٹ سے منظور ہوچکا تھا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایوان میں پیش کیا۔
پیپلز…
Read More...
Read More...
ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا اضافی نوٹ
اسلام آباد۔ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ایک اضافی نوٹ جاری کیا، جس میں انہوں نے جسٹس منصور کے نوٹ سے جزوی اتفاق کا اظہار کیا ہے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لکھا کہ انہیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر…
Read More...
Read More...
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی آخری اوور میں فتح
پارل۔پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ، پاکستانی ٹیم نے 240 رنز کا ہدف سنسنی خیز مقابلےکے بعد آخری اوور کی تیسری بال پر 7 وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔
بیٹنگ کی خاص بات صائم ایوب کے 109 رنز…
Read More...
Read More...
قومی اسمبلی: ہم سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اسد قیصر کا انکشاف
اسلام آباد ۔تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہے کہ ان پر استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کہا جا رہا ہے کہ اسپیکر سے بات ہو چکی ہے، آپ استعفیٰ دیں اور اسے منظور کر…
Read More...
Read More...
مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے، فضل الرحمٰن
اسلام آباد۔جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کی رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ خود حکومت ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ایوان کی عوامی نمائندگی پر ہمیں…
Read More...
Read More...
ایک رکن اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ 4 لاکھ روپے،پنجاب اسمبلی میں اضافے کا بل منظور
لاہور۔پنجاب اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل اکثریتی ووٹوں سے منظور کرلیا، جس کے تحت ایک رکن اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ 4 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے بل پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔
ایکسپریس نیوز…
Read More...
Read More...
اتحاد تنظیم المدارس کا مدارس رجسٹریشن بل کا فوری گزٹ نوٹی فکیشن جاری کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد ۔اتحاد تنظیم مدارس نے حکومت سے مدارس رجسٹریشن بل کے گزٹ نوٹیفکیشن کو فوری طور پر جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔
اسلام آباد میں اتحاد تنظیم مدارس کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں معروف علما، بشمول مفتی منیب الرحمان، مفتی تقی…
Read More...
Read More...
سٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی
اسلام آباد ۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کی کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں شرح سود 15 فیصد سے گھٹ کر 13 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی مالیاتی پالیسی کی…
Read More...
Read More...
ڈیزل سستا،پٹرول کی قیمت برقرار
اسلام آباد۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے، تاہم پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252 روپے 10 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری…
Read More...
Read More...