The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن پاکستان نے اپنی عالمی ذمہ داریوں کا آغاز کر دیا

نیو یارک۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی دو سالہ مدت کی بین الاقوامی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اس موقع پر اقوام متحدہ میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے…
Read More...

اڈیالہ سے بنی گالہ منتقلی تمام کارکنوں کی رہائی سے مشروط

راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کو 31 جنوری تک کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے ساتھ ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔ اگر حکومت نے مطالبات پر سنجیدگی دکھائی تو اس مہم پر نظرثانی ممکن ہے۔ مذاکرات کا…
Read More...

حکومت سے مذاکرات؛ تحریک انصاف نے دو مطالبات پیش کردیے

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات  میں پی ٹی آئی نے دو اہم مطالبات پیش کیے ہیں: عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کا قیام۔ پارلیمنٹ ہاؤس…
Read More...

مجرموں کی عام معافی آرمی چیف کے رحم دل انسان ہونے کا ثبوت ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ آج 9 مئی کے 19 مجرمان جنکو دو سال کی سزا دی گئی تھی کو انکی رحم کی پیٹیشنز پر عمل کرتے ہوئے معافی دے دی گئی اور رہا کیا جا رہا ہے - فیصلہ کچھ چیزوں کو بالکل واضح کر دیتا ہے۔ یہ عمل یہ بات بالکل واضح اور…
Read More...

سانحہ9مئی۔19 مجرموں کی سزا معافی کا اعلان،آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاو¿ں میں معافی کا اعلان کردیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاو¿ں پر عمل درآمد کے دوران، مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم…
Read More...

ن لیگ کی سیاست موٹروے سے شروع اور موٹروے پر ختم ہوتی ہے،بلاول بھٹو زرداری

رتو ڈیرو۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سیاست موٹروے سے شروع ہوتی ہے اور موٹروے پر ختم ہوتی ہے ،کہا جاتا ہے کہ سمندر میں مچھلیاں کیبل کھا جاتی ہیں ،ایسی کونسی مچھلیاں ہیں جو صرف کیبل کھاتی ہے رتوڈیرو میں…
Read More...

پاک افغان بارڈر ہر حالات کشیدہ،سیکورٹی فورسز کی افغان طالبان سے چھڑپ،15 ہلاک

اسلام آباد : پاک افغان بارڈر پر  کرم اور شمالی وزیرستان میں حالات کشیدہ،  پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی خارجیوں و افغان طالبان ساتھ شدید چھڑپ، دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، اور 15 سے زائد خارجی اور افغان طالبان کو ٹھکانے کی مصدقہ اطلاعات۔…
Read More...

عمران خان نے ڈیل کی پیش کش مسترد کردی، ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی کال

راولپنڈی ۔سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جیل سے نکال کر گھر میں نظربند رکھنے کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تبدیلی اور جمہوریت کی بحالی پر زور دیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق …
Read More...

نئے سال میں وفاقی کابینہ میں توسیع ،نیا چہرہ توقیر شاہ کو شامل کئے جانے کا امکان

اسلام آباد :نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ میں تبدیلی اور توسیع کا امکان، اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے کابینہ میں تبدیلیاں اور توسیع کرنے کا ارادہ کر لیا ہے، جس کے لیے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف…
Read More...