Browsing Category
تازہ ترین
اسرائیل نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے اسماعیل ہانیہ پردھماکہ کرایا ،برطانوی اخبار کا دعوی
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایرانی ایجنٹس کی مدد سے نشانہ بنایا۔
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے زیر استعمال گیسٹ ہاو¿س…
Read More...
Read More...
وفاقی حکومت کا لاپتہ شخص کے اہلخانہ کیلئے 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے 5 سال سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کر دیا
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستان کو افغان جنگ کے بعد سے لاپتہ…
Read More...
Read More...
آج عالمی انصاف اور ضمیر خود کٹہرے میں کھڑا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے اور پاکستان اس دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔
قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی۔ ایوان نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
قرارداد کے…
Read More...
Read More...
اسماعیل ہنیہ کی رہائش گاہ جہاں انہیں شہید کیا گیا
تہران۔یران کے دارالحکومت میں پاسداران انقلاب کا بند کمپلیکس جس میں اسماعیل ہنیہ ٹھہرے ہوئے تھے اور جہاں انھیں میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا اس کی تصویر جاری کردی گئی۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اُس وقت…
Read More...
Read More...
اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ہزاروں افراد نے شرکت کی
نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت…
Read More...
Read More...
پاک آرمی کے 25 میجر جنرل کے تبادلے،نئی ذمہ داریاں تفویض
راولپنڈی ( یو این آئی)پاک آرمی کے 25میجر جنرلز کے تبادلے کر کے انھیں نئی زمہ داریاں تفویض کر دی گئیں
باوثوق ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی منظوری کے بعد ان افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے
جن میجر جنرلز کے تبادلے کیے گئے ہیں…
Read More...
Read More...
حکومت کا پٹرول6 روپے اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
اسلام آباد (کامرس رپورٹر)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10.86 روپے فی لیٹر تک کمی کر دی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 1 اگست 2024 سے ڈیزل کی قیمت میں 10.86 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی ہے۔…
Read More...
Read More...
جماعت اسلامی کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم کرنے سے انکار
راولپنڈی(نیوز رپورٹر) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ بات چیت کے دوران جماعت اسلامی نے مذاکرات جاری رکھنے کا یقین دلایا تاہم دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا
اسلام آباد میں دھرنے پر بیٹھی جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور…
Read More...
Read More...
ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید
تہران(مانیٹرنگ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ حملے کے وقت ایران میں نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے مقیم تھے۔
ایران کی پاسداران انقلاب اور حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے…
Read More...
Read More...