Browsing Category
تازہ ترین
مطلوب دہشت گرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک
کوئٹہ۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا انتہائی مطلوب دہشت گرد رہنما شمبین، جسے شہک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔
ذرائع کے مطابق، بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) میں…
Read More...
Read More...
مریم کی ارشد ندیم سے ملاقات، 10 کروڑ کا چیک، ہنڈا سوک گاڑی تحفہ کردی
میاں چنوں—وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کا چیک اور ایک گاڑی تحفے میں دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں کے قریبی گاؤں میں اولمپئن ارشد ندیم کے…
Read More...
Read More...
عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے تعلقات کی کہانی
اسلام آباد — لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پاکستان کی تاریخ میں آئی ایس آئی کے سب سے بااثر اور طاقتور سربراہان میں شمار ہوتے ہیں۔ آئی ایس آئی کے ڈی جی بننے سے پہلے وہ اسی ایجنسی میں ڈی جی سی کے اہم اور نمایاں…
Read More...
Read More...
پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو گرفتار کرلیا
راولپنڈی ۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے پاک فوج کی جانب سے جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج…
Read More...
Read More...
لاوہ پک چکا ، تیلی لگانے کی ضرورت، سب کچھ تباہ ہو جائے گا،عمران خان
راولپنڈی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو سٹریٹ موومنٹ کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم انتظار کر رہی ہے لاوا پک چکا ہے صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے سب کچھ تباہ ہو جائے گا
حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں…
Read More...
Read More...
بشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد
راولپنڈی۔ 9 مئی سے متعلق بشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عدالت نے بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے مقدمات میں تحقیقات مکمل کرنے کے لیے 7 دن کا وقت…
Read More...
Read More...
ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کی کمی کی توقع ہے۔
ذرائع کے مطابق موجودہ تخمینوں کے مطابق پیٹرول، ڈیزل، اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زیادہ کی کمی متوقع…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ :ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحال
اسلام آباد۔ سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے حوالے سے لیگی امیدواروں کی کامیابی کی درخواستوں کو منظور کر لیا۔
سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف لیگی امیدواروں کی…
Read More...
Read More...
کبھی سوچا نہیں تھا گیٹ نمبر 4 والے اٹھا کر لے جائیں گے، شیخ رشید
راولپنڈی ۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا گیٹ نمبر 4 والے اٹھا کر لے جائیں گے،میں اپنے پرانے رشتہ داروں سے درخواست کرتا ہوں کہ میرے بارے میں سوچیں۔
انہوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے درخواست کی کہ عام معافی کا اعلان کیا…
Read More...
Read More...
وزیرِ اعظم کی امام مسجد نبوی سے ملاقات، سعودی قیادت کا پیغام پہنچایا
لاہور — وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسجد نبوی کے امام، ڈاکٹر صلاح محمد البدیر، سے ملاقات کی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا۔
وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ…
Read More...
Read More...