The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

بجلی کے بلوں میں اضافے، ٹیکسوں کیخلاف ملک گیرشٹرڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد: بجلی کے بلوں اور ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال جاری ہے۔جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی درخواست پر کراچی سمیت مختلف شہروں میں تجارتی مراکز بند ہیں۔ ہڑتال کے نتیجے میں بعض علاقوں میں اسکول بھی بند کر دیے…
Read More...

پاک فوج نے وادی تیراہ میں 25 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات دن سے جاری آپریشن کے دوران 25 دہشت گردوں، جن میں خوارج کے سربراہ بھی شامل ہیں، کو ہلاک کر دیا ہے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں چار سپاہی بھی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، سیکیورٹی…
Read More...

آپریشن کی ضرورت نہیں،دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں،محسن نقوی

کوئٹہ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کو جلد ایک "اچھا پیغام" ملے گا۔ یہ بیان انہوں نے کوئٹہ پہنچنے کے بعد…
Read More...

دہشت گردوں کا مقصد چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کے حملوں میں…
Read More...

ارشد شریف قتل؛ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ، جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، جبکہ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔…
Read More...

قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 منظور.

اسلام آباد: (یو این ائی) قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2024 وفاقی وزیر پارلیمانی…
Read More...

چینی بری فوج کے سربراہ کا جی ایچ کیو کا دورہ،آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چینی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات ہوئی، جس میں دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، چینی فوج کے کمانڈر…
Read More...

بلوچستان میں پاک فوج کا آپریشن،21دہشت گرد ہلاک،14 اہلکار شہید

راولپنڈی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے گئے جس کے جواب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 دہشت گرد ہلاک ہو گئے آپریشن کے دوران فورسز کے 14…
Read More...

جیل میں حالات سخت ہوگئے لگتا ہے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ انسانوں کو کنٹرول کرنے کے لیے بھیڑ بکریوں کی طرح ڈنڈوں کی ضرورت نہیں ہوتی، ملک کو مضبوط اداروں کی ضرورت ہے، اور جو کچھ ہو رہا ہے وہ خودکشی کے مترادف ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین…
Read More...

ارشد شریف پر ایک الزام کی متعدد ایف آئی آر درست نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ارشد شریف اور دیگر صحافیوں کے خلاف مختلف مقدمات کے اندراج پر دائر درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کے خلاف ایک ہی الزام پر درج متعدد ایف آئی آرز قانونی طور پر…
Read More...