The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

پشاور میں آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، چند دنوں میں حالات بہتر ہونے کی امید ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے براہ راست ملاقات کی ہے، جسے پی ٹی آئی چیئرمین نے انتہائی مثبت اور خوش آئند قرار دیا…
Read More...

تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے چارٹرآف ڈیمانڈ حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے ہیں اور واضح کیا ہے کہ اگر 2 کمیشن قائم نہ کئے گئے تو مذاکرات جاری نہیں رکھ سکیں گے ،ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ پر علی امین گنڈا پور کے علاوہ…
Read More...

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کردیا

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے آئندہ 15 دنوں کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی…
Read More...

بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا منافقت کی بدترین مثال ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی سربراہ کا پاکستان کو دہشت گردی کا گڑھ قرار دینے کا بیان جھوٹ اور منافقت کی واضح مثال ہے، ایک اعلیٰ بھارتی فوجی افسر کو پاکستان میں دہشت گردی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، مگر بھارتی…
Read More...

شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلیے حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد۔حکومت نے شہریوں کو ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کے بجائے الیکٹرک گاڑیوں کی طرف منتقل کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکومت عوام کو بجلی سستی فراہم کرنے…
Read More...

اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اور آرمی ایکٹ ہوتے ہوئے بھی ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات کی سماعت سے متعلق کیس کی کارروائی کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے سوال کیا کہ دہشت گردوں کے ٹرائل کے لیے فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے لیے آئین میں ترمیم کی…
Read More...

عسکری قیادت سے بنگلادیشی مسلح افواج کے پرنسپل سٹاف آفیسر کی ملاقاتیں

راولپنڈی ۔بنگلا دیش کی مسلح افواج کے پرنسپل اسٹاف آفیسر، لیفٹیننٹ جنرل قمر الحسن، ایک وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کے دوران انہوں نے پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…
Read More...

عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ باہرسے مخصوصے ایجنڈے پر چلایا جاتا ہے، آرمی چیف​​​​​​​

راولپنڈ ی۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام اور فوج کے درمیان ایک گہرا اور مضبوط تعلق قائم ہے، جسے متاثر کرنے کے لیے بیرون ملک سے ایک خاص ایجنڈے کے تحت جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...

کرم میں مورچے مسمار کیے جارہے ہیں، 2018 جیسے پرامن حالات واپس لائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں دن رات جاری ہیں، اور کرم میں دہشت گردوں کے مورچے ختم کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت 2018 جیسے پرامن حالات بحال کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ اسلام آباد میں…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کے خلاف گواہی کیلیے دو سابق ملٹری سیکریٹریز طلب

اسلام آباد ۔توشہ خانہ ٹو کیس میں پراسیکیوشن نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دو اہم گواہوں، بریگیڈیئر محمد احمد محمود اور کرنل ریحان کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد…
Read More...