Browsing Category
تازہ ترین
مودی کا دماغ خراب ہوگیا،سندھ طاس معاہدہ معطل ،سرحد بند،پاکستانیوں کو 24 گھنٹوں میں بھارت سے نکل…
نئی دہلی ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دماغ خراب ہوگیا ،بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردی، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کرنے…
Read More...
Read More...
نوازشریف کا لندن سے فوری پاکستان واپس آنے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن سے فوری طور پر وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، نواز شریف کل پاکستان پہنچنے والے ہیں۔
پارٹی کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ایک اہم معاملے پر مشاورت کے لیے شہباز شریف…
Read More...
Read More...
امریکا کیساتھ بات چیت کا دروازہ مکمل طور پر کھلا ہے؛ چین
بیجنگ۔چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی تناؤ میں نرمی آتی دکھائی دے رہی ہے اور دونوں ممالک کے مثبت رویوں سے امکان ہے کہ کشیدگی میں مزید کمی واقع ہو۔
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، چینی حکومت نے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ وہ…
Read More...
Read More...
امریکی کانگریس مین کا ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان کا حالیہ دورہ مکمل کر کے واپس جانے والے امریکی کانگریس مین جیک برگمین نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ دہرایا ہے۔
منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر جاری کیے گئے بیان…
Read More...
Read More...
ناانصافی پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے ،سپریم کورٹ
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں 9 مئی کے مقدمے میں صنم جاوید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ اگر کسی جگہ ناانصافی ہو رہی ہو تو اس پر آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں۔
سماعت کے…
Read More...
Read More...
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیشرفت
اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈز کیس میں اپیلیں مقرر کرنے سے متعلق ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے پالیسی طلب کر لی ہے۔
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس انعام امین منہاس نے حکم جاری کیا
حکم نامے میں کہاگیا ہے کہ…
Read More...
Read More...
پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ویٹی کن سٹی۔۔ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دارفانی سے کوچ کر گئے۔
ویٹیکن سٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس انتقال کر گئے ہیں۔
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا 88…
Read More...
Read More...
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد ۔جسٹس منصور علی شاہ نے پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا عہدہ سنبھال لیا۔
حلف اٹھانے کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی، جس میں جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس…
Read More...
Read More...
جماعت اسلامی کا غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل
وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ کے پیشِ نظر سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔
ریڈ زون اور ایکسٹینڈڈ ریڈ زون کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو کنٹینرز اور خاردار تاروں سے بند کر دیا گیا ہے۔
شہر بھر میں…
Read More...
Read More...
جماعت اسلامی کا غزہ مارچ تمام تیاریاں مکمل، حکومت نے ڈپلومیٹک انکلیو جانے والے راستوں کو سیل کر دیا،
اسلام آباد:جماعت اسلامی کی آج اسلام آباد میں غزہ مارچ کرنے اور حکومت کیجانب سےمارچ روکنے کی تیاریاں مکمل،
سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی اسلام آباد عامر بلوچ کا کہان ہے کہ مارچ کی تیاریاں مکمل ہیں اسلام آباد کی ہر گلی سے لوگ نکلیں گے،…
Read More...
Read More...