Browsing Category
تازہ ترین
پانی روکا گیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد ۔کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ: وزیراعظم شہباز شریف کا بھارت کو دو ٹوک پیغام، ’’پانی روکا گیا تو بھرپور جواب دیں گے‘‘
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف…
Read More...
Read More...
پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں، اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہمارے آبا اجداد نے پاکستان کے قیام کے لیے بے شمار قربانیاں دیں اور عظیم جدوجہد کی، ہم اس کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...
Read More...
پاکستانی فضائی حدود بند؛ بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے، یومیہ کروڑوں کا نقصان
مودی حکومت کے یکطرفہ اور جارحانہ اقدامات کے ردعمل میں پاکستان کی جانب سے فضائی حدود بند کیے جانے سے بھارت کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔ ان فیصلوں کی بھاری قیمت اب خود بھارت کو ادا کرنا پڑ رہی ہے، اور روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے کا…
Read More...
Read More...
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھرے اجلاس میں انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف کرلیا
مقبوضہ کشمیر کے ایک معروف سیاحتی علاقے میں ہونے والے حملے نے بھارتی حکومت کے امن و امان سے متعلق دعووں کو بے نقاب کر دیا۔
سیاحتی مقام پر پیش آنے والے اس خونی واقعے نے عالمی سطح پر مودی حکومت کی شہریوں کی حفاظت اور سیکیورٹی کو یقینی…
Read More...
Read More...
پہلگام واقعہ: بھارتی پولیس اسٹیشن میں دائر ایف آئی آر سے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب
پہلگام میں پیش آنے والے مبینہ فالس فلیگ حملے کی حقیقت اس وقت کھل کر سامنے آ گئی جب بھارتی پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر نے مودی حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پہلگام واقعے کی ایف آئی آر نے اس حملے کو…
Read More...
Read More...
بھارت کے جارحاںہ اقدامات،سینٹ نے قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظورکر لی۔
اسلام آباد:سینیٹ آف پاکستان نے بھارت کے جارحاںہ اقدامات خطے میں جنگ چھیڑنے کی کوششوں کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظورکر لی۔
سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا،
اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان…
Read More...
Read More...
بھارتی ناظم الامورکی دفتر خارجہ طلبی، ڈی مارش دینے کیساتھ تحریری فیصلوں سے آگاہ کیا
اسلام آباد ۔ پاکستان نے بھارت کو دوٹوک اور تحریری پیغام دیتے ہوئے سفارتی سطح پر اہم فیصلے بھارتی ناظم الامور کے سپرد کر دیے ہیں۔
سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت کی قائم مقام سفارتکار گیتکا سری واستو کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا، جہاں انہیں…
Read More...
Read More...
بھارت سے تجارت،واہگہ بارڈر،فضائی حدود بند،پانی روکا گیا تو یہ جنگ کا آغاز ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی کا…
اسلا م آباد ۔پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے سکھ یاتریوں کے علاوہ بھارتی شہریوں کو 48گھنٹوں کے اندر نکل جانے کا حکم دیدیا جبکہ اسلام آباد میں موجود بھارتی دفاع، بحری اور فضائی مشیروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے انہیں 30 اپریل تک…
Read More...
Read More...
پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کا ایک اور خطرناک منصوبہ بے نقاب
اسلام آباد ۔ پہلگام میں ہونے والے فالس فلیگ آپریشن کی حقیقت سامنے آنے کے بعد بھارت نے ایک اور سازش تیار کرلی ہے۔ نئی اطلاعات کے مطابق، بھارت نے 2003 سے مختلف جیلوں میں قید 56 بے گناہ پاکستانیوں کو اپنے مذموم منصوبے کے لیے استعمال کرنے کا…
Read More...
Read More...
بھارت دیوانہ ہو گیا اور بھارتی میڈیا پاگل ، جنگ مسلط کرنے کی باتیں ، پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،…
اسلام آباد:بھارت کی پاکستان کے ساتھ جنگ مسلط کرنے کی سازشیں بڑا ان سازشوں کے ذریعے بھارت کا جنگی جنون سر چل کر بولنے لگا دوسری جانب بھارت کا سوشل میڈیا بھی اپ سے باہر دکھائی دینے لگا ہر چینل پاکستان کے ساتھ جنگ مسلط کرنے کے حوالے سے پاگل پن…
Read More...
Read More...