The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری

اسلام آباد – جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی…
Read More...

سویلینز کا ملٹری ٹرائل؛ اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے شہریوں میں کیا فرق ہے؟ آئینی بینچ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جج، جسٹس مسرت ہلالی، نے  سویلین ٹرائل مقدمے کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) حملے اور 9 مئی کے احتجاج میں ملوث سویلین افراد میں کیا فرق ہے؟ فوجی عدالتوں…
Read More...

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات،دورہ امریکہ پر اعتماد میں لیا

وزیرِاعظم سے وزیرِ داخلہ کی ملاقات ہوئی، جس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال اور چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ محسن نقوی نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران اپنے حالیہ دورۂ امریکا کے حوالے سے…
Read More...

صدر مملکت نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے، متنازع ایکٹ قانون بن گیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی، جس کے بعد یہ متنازع قانون نافذ العمل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق، صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک جرائم کی روک تھام (ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی توثیق کر دی۔…
Read More...

انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات: وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) احمد اسحاق جہانگیر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں…
Read More...

صدر نے پارلیمنٹری صحافیوں کی تجاویز آنے تک پیکا ترمیمی بل روک لیا

اسلام آباد ۔صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمٰن کی درخواست پر پی آر اے کی تجاویز آنے تک بل کی منظوری روک لی۔صدر مملکت نے پی آر اے پاکستان کی پیکا ترمیمی بل پر فوری دستخط نہ کرنے کی درخواست قبول کر لی۔ قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی…
Read More...

9 مئی ملزمان میں سے ایک کے ملٹری ٹرائل کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش، آئینی بینچ نے فائلیں واپس کردیں

اسلام آباد ۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے آج ایک بار پھر فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔ سماعت کا آغاز ہوتے ہی وزارت دفاع کے وکیل، خواجہ حارث، نے دلائل پیش…
Read More...

پی ٹی آئی کی عدم شرکت کے باعث مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار، مذاکراتی کمیٹی برقراررکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہو گیا ہے، جس کے باعث حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تاہم، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کمیٹی کو برقرار رکھنے کا…
Read More...

پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظور، پی ٹی آئی اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی، صحافیوں کا واک آؤٹ

 اسلام آباد۔شدید ہنگامہ آرائی کے دوران پیکا ایکٹ بھی منظور کر لیا گیا۔سینیٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین نے پیکا ایکٹ کی منظوری کے خلاف شدید احتجاج کیا اور بھرپور نعرے بازی کی۔ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین اپنی نشستوں…
Read More...

آئینی بینچ نے جسٹس منصورعلی شاہ کے 13 اور 16جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کسٹم ریگولیٹری ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اہم اقدامات کیے ہیں۔ بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مزید برآں، عدالت نے نذر عباس توہین عدالت کیس کا…
Read More...