The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر، افواجِ پاکستان کو خراج تحسین

اسلام آباد۔ “معرکۂ حق” میں حاصل ہونے والی تاریخی کامیابی کی خوشی میں آج ملک بھر میں یومِ تشکر منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر قوم اور افواجِ پاکستان کو زبردست انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ یومِ تشکر کا آغاز ملک بھر کی مساجد میں…
Read More...

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی اور حکومت مخالف بھر پور تحریک چلانے کا فیصلہ

اسلامآباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی اور حکومت مخالف بھر پور تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر کی صدرات میں اجلاس ہوا، جس میں خیبر پختونخوا…
Read More...

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 2…
Read More...

پاکستان نے امریکا کو ’زیرو ٹیرف‘ دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی

اسلام آباد ۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی روابط کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان زیرو ٹیرف پر مبنی باہمی تجارتی معاہدہ کیا جائے گا۔ امریکہ کے ساتھ مختلف شعبوں اور مخصوص مصنوعات پر بغیر…
Read More...

آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ لگایا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریٹ تعین کرنے کا مقصد بیرونی امداد، ادائیگیوں اور قرضوں کا تخمینہ روپوں میں لگانا ہے جبکہ رواں مالی سال 25-2024 کا وفاقی…
Read More...

حکومت اور عمران خان کے درمیان ڈیل کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،بیرسٹر گوہرنے تردید کر دی

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی بانی عمران خان اور حکومت کے درمیان مبینہ “ڈیل” کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی افواہیں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ جمعرات کے…
Read More...

سندھ طاس معاہدہ، پاکستان نے دو ٹوک مؤقف کے ساتھ بھارتی خطوط کا جواب دے دیا

اسلام آباد ۔پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے معاملے پر پر بھارت کو  خطوط کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپنے حقوق کے تحفظ کیلیے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ طاس…
Read More...

وزیرِ اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ آپریشن بنیان المرصوص کی فرنٹ لائن چھاؤنی کا دورہ

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان المرصوص کی فرنٹ لائن چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع  کے مطابق وزیرِ اعظم نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان…
Read More...

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر سے زائد رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاﺅنٹ منتقل

اسلام آباد ۔آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاو¿نٹ میں منتقل ہوگئی۔ سٹیٹ بینک نے عالمی مالیاتی ادارے سے رقم موصول ہونے کی تصدیق کردی اور کہا کہ آئی ایم ایف سے 76کروڑ اسپیشل ڈرائنگ رائٹس(ایک…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد ۔عوام کے لئے بڑی خوشخبری ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...