Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط مئی کے آغاز میں ملنے کا امکان
اسلام آباد ۔آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کے لیے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرام کے تحت قرض کی اگلی قسط مئی کے پہلے عشرے میں منظور ہونے کا امکان ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے،…
Read More...
Read More...
مشترکہ مفادات کونسل نے کینال منصوبہ مسترد کردیا
وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کو مسترد کردیا، جس کے بعد حکومت نے متنازع منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت سی سی آئی کے 52ویں اجلاس…
Read More...
Read More...
بھارت کی درخواست پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بلاک
اسلام آباد ۔پہلگام واقعے کے بعد پاک-بھارت تعلقات میں تناؤ بڑھ گیا ہے، جبکہ بھارتی میڈیا میں پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مہم جاری ہے۔
بھارت نے پہلے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی، اور اب اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے…
Read More...
Read More...
پاکستان کے وجود کو براہ راست خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے، وزیر دفاع
اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کا خطرہ موجود ہے، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری ہے اگر ہمارے وجود کو براہ راست خطرہ ہوا تو ہم جوہری ہتھیار استعمال کریں گے ۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹر اور ایک…
Read More...
Read More...
بھارت جنگ کی تیاری کررہا ہے، امریکی اخبار کا دعوی
نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’بھارت عالمی برادری میں کشیدگی کم کرنے کے بجائے پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا جواز تیار کر رہا ہے۔‘‘
بھارت کے جنگی جنون پر نیو یارک ٹائمز کی اہم رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں بتایا…
Read More...
Read More...
پہلگام واقعے کے بعد پاک-بھارت کشیدگی: امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور تناؤ کے درمیان امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن بھارت اور…
Read More...
Read More...
افغانستان سے ملک میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 54 خوارج ہلاک
راولپنڈی ۔پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کی جانب سے ملک میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 54 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
یہ اعلان پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کیا گیا۔
آئی…
Read More...
Read More...
پاکستان کی موثر سفارت کاری، بھارت پہلگام واقعہ کیخلاف قرارداد میں مرضی کے الفاظ شامل کرانے میں ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے اپنی موثر اور کامیاب سفارت کاری کے ذریعے بھارت کی یہ کوششیں ناکام بنادیں کہ پہلگام واقعے کے خلاف مذمتی بیان میں سخت زبان شامل کی جائے۔ بھارت یہ بھی نہ کر سکا کہ قرارداد میں پہلگام کا ذکر کروا…
Read More...
Read More...
بھارت کا بڑھتا جنگی جنون، اٹاری میں فصلوں کی کٹائی کیلیے عوام کو دو دن کی مہلت
بھارت نے بین الاقوامی سرحد سے ملحقہ گاؤں رورانوالا خرد (اٹاری) میں فصلوں کی کٹائی کے لیے اعلانات شروع کروا دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بھارتی پنجاب میں قائم ایک گردوارے سے عوام کے لیے اعلانات نشر کیے گئے۔
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس…
Read More...
Read More...
اسحاق ڈار کاچین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، سینیٹر اسحاق ڈار نے سی پی…
Read More...
Read More...